پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راہل۔پرینکا نے لتا منگیشکر کے انتقال پر صدمہ کا اظہار کیا

Rubina by Rubina
فروری 6, 2022
in بھارت, سنیما, سیاست
171 0
0
راہل۔پرینکا نے لتا منگیشکر کے انتقال پر صدمہ کا اظہار کیا
169
SHARES
211
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہوئے ان کے انتقال کو ملک کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ لتا منگیشکر جی کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ انکی آواز دہائیوں تک ہندستان کی مقبول آواز رہی ہے۔ ان کی سریلی آواز امر ہے اور ان کے دیوانوں کے دلوں میں بسی رہے گی اور دہائیوں تک انہیں مسحور کرتی رہے گی۔ میں دکھ کے اس لمحہ میں ان کے کنبہ کے اراکین، دوستوں اور ان کے مداحوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
محترمہ واڈرا نے کہاکہ ہندستانی موسیقی کے باغ میں سروں کو چن چن کر سجانے والی سروں کا پٹارہ محترمہ لتا منگیشکر جی کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ ان کے انتقال سے ہندستانی فن کی دنیا کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔بھگوان لتا جی کو اپنے چرنوں میں جگہ دیں اور اس دکھ کے اس وقت میں اہل خانہ کو اس درد کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔
اپنے تعزیتی پیغام کے ساتھ محترمہ واڈرا نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے ساتھ لتا منگیشکر کی نوجوانی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ محترمہ گاندھی کے ساتھ بات چیت کررہی ہیں۔ مسٹر گاندھی نے بھی ان کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے یوم پیدائش اور انتقال کی تاریخ ہے۔

Previous Post

کووند،وینکئیا،مودی اور راہل سمیت مختلف رہنماؤں نے لتا منگیشکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

لتا منگیشکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی

Next Post
لتا منگیشکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی

لتا منگیشکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist