پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی کے انتخابی منشور کے اجرا کا پروگرام ملتوی

Rubina by Rubina
فروری 6, 2022
in بھارت, سنیما, سیاست
167 0
0
بی جے پی کے انتخابی منشور کے اجرا کا پروگرام ملتوی
165
SHARES
215
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کے انتخابی منشور’ لوک کلیان سنکلپ پتر‘ کے اجرا کا پروگرام معروف گلوکارہ و بھارت رتن لتا منگیشر کے انتقال کی وجہ سے ملتوی کردیا ریاستی بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ نے یہاں پارٹیدفتر پر یہ جانکاری دی۔وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو آج سنکلپ پتر جاری کرنا تھا۔مسٹر سنگھ نے بتایا’لتا منگیشکر جی کے انتقال کی وجہ سے انتخابی منشور کے اجرائی کا پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا انتخابی منشور جاری کرنے کے لئے دوبارہ پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔ مسٹر سنگھ نے واضح کیا کہ پارٹی کے دیگر سیاسی پروگرام من و عن جاری رہے گا۔
اس موقع پر شاہ، یوگی اور نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ بھی موجود تھے۔ سبھی نے دو منٹ خاموشی اختیار کر کے معروف گلوکارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 

Previous Post

دلیپ کمار لتامنگیشکر کو بہن مانتے تھے

Next Post

مالیگاؤں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظام انصاف

Next Post
مالیگاؤں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظام انصاف

مالیگاؤں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظام انصاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist