ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سپریم کورٹ نے ‘گیٹ-2022’ امتحان ملتوی کرنے کی عرضی مسترد کردی

Rubina by Rubina
فروری 3, 2022
in بھارت, سیاست
179 0
0
اومیکرون: سپریم کورٹ میں دو ہفتوں تک ورچوول سماعت
178
SHARES
212
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 5 فروری سے شروع ہونے والے گریجویٹ انجینئرنگ اہلیتی ٹسٹ-2022 (جی اے ٹی) کو ملتوی کرنے کی درخواست کو جمعرات کے روز مسترد کر دیا درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ امتحان کو ملتوی کرنے سے انتشار اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگی جس سے تیاریوں میں مصروف اسٹوڈنٹس کے مستقبل پر برا اثر پڑے گا۔
عرضی میں کووڈ-19 کی تیسری لہر کے پیش نظر امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے آج درخواست گزار امیدوار طلباء کی جانب سے وکیل پلبھ مونگیا کی جلد سماعت کی عرضی کو مسترد کردیا۔
اس بار انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ( آئی آئی ٹی) کھڑگ پور امتحان منعقد کر رہا ہے۔ اس امتحان کے لیے امتحانی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔
چیف جسٹس این۔ وی رمن نے بدھ کو ‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران ایڈوکیٹ مونگیا نے کئی امیدواروں کی عرضی پر جسٹس وی رمن کی سربراہی والی تین رکنی بنچ کے سامنے تیزی سے سماعت کرنے کی مانگ کی تھی، جسے قبول کر لیا گیا تھا۔
خیال رہے درخواست میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر 5 فروری سے ہونے والے امتحان کو ملتوی کرنے کا حکم دینے کی درخواست کی گئی تھی۔
‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران درخواست گزاروں کی طرف سے بنچ کے سامنے بتایا گیا کہ تقریباً نو لاکھ امیدوار امتحان میں شریک ہو رہے ہیں، جن میں سے بڑی تعداد میں امیدوار مسلسل امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Previous Post

ملک میں 24 گھنٹے میں 2.5 لاکھ سے زائد کووڈ مریض صحتیاب

Next Post

دادری میں پرینکا کا روڈ شو،عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کا تیقن

Next Post
دادری میں پرینکا کا روڈ شو،عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کا تیقن

دادری میں پرینکا کا روڈ شو،عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کا تیقن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist