پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں 24 گھنٹے میں 2.5 لاکھ سے زائد کووڈ مریض صحتیاب

Rubina by Rubina
فروری 3, 2022
in بھارت, صحت
156 0
0
ملک میں 24 گھنٹے میں 2.5 لاکھ سے زائد کووڈ مریض صحتیاب
189
SHARES
211
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آنے کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں میں دو لاکھ 59 ہزار 107 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 1008 افراد کی موت ہوئی ہے اس درمیان پورے ملک میں 55 لاکھ 10 ہزار 693 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں اس کے ساتھ ہی جمعرات کی صبح 7 بجے تک ایک ارب 68 کروڑ 87 لاکھ 93 ہزار 137 کووڈ ویکسین دی جا چکی ہیں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق اس دوران ایک لاکھ 72 ہزار 433 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز 87 ہزار 682 کم ہو کر 15 لاکھ 33 ہزار 921 پر آ گئے ہیں۔ فعال کیسز کی شرح فی الحال 3.67 فیصد ہے۔ اس دوران دو لاکھ 59 ہزار 107 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد ریکوری ریٹ 95.14 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اب تک تین کروڑ 97 لاکھ 70 ہزار 414 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔ دریں اثناء وبا کی وجہ سے 1008 افراد ہلاک ہوئے۔ شرح اموات 1.19 فیصد پر مستحکم ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 15 لاکھ 69 ہزار 449 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 73.41 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
کیرالا میں پورے ملک میں سب سے زیادہ فعال کیسز ہیں۔ یہاں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9984 فعال کیسز بڑھ کر 378564 ہو گئے۔ اسی کے ساتھ 41715 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 5695091 ہو گئی ہے جبکہ 500 افراد کی موت کے بعد اموات کی تعداد 56100 ہو گئی ہے۔
دوسرے نمبر پر کرناٹک ہے، جہاں فعال کیسز کی تعداد 20479 سے کم ہو کر 177276 پر آ گئی ہے۔ اس دوران مزید 40903 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد 3627925 ہوگئی ہے۔ وہیں مزید 81 مریضوں کی موت ہوئی ہے، جس سے ریاست میں ہلاکتوں کی تعداد 39137 ہو گئی ہے۔

 

Previous Post

اپوزیشن حملہ آور ، روزگار اوراُمورِ خارجہ تنقید کا نشانہ

Next Post

سپریم کورٹ نے ‘گیٹ-2022’ امتحان ملتوی کرنے کی عرضی مسترد کردی

Next Post
اومیکرون: سپریم کورٹ میں دو ہفتوں تک ورچوول سماعت

سپریم کورٹ نے 'گیٹ-2022' امتحان ملتوی کرنے کی عرضی مسترد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist