بدھ, مئی 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان سب سے تیز رفتار سے بڑھنے والی معیشتوں میں سے ایک:کووند

Rubina by Rubina
جنوری 31, 2022
in بھارت, سیاست
179 0
0
کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ
178
SHARES
217
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہندوستان کو دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھنے والی معیشتوں میں سے ایک بتاتے ہوئے پیر کو کہا کہ ملک کو مینوفیکچرنگ کا عالمی مرکز بنانے کے مقصد سے 1.97 لاکھ کروڑ روپے کی لاگت سے 14 اہم پیداوار لنکڈ انسینٹو(پی ایل آئی) منصوبے شروع کئے گئے ہیں جس سے 60 لاکھ سے زیادہ روزگار کے موقع بھی پیدا ہوں گے صدر نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے افتتاح کے موقع پر مرکزی ہال میں مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ حکومت نے مینوفیکچرنگ کے شعبہ میں موجود امکانات کو پورا کرنے اور نوجوانوں کو نئے وقع دینے کےلئے ایک لاکھ 97 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری سے 14 اہم پی ایل آئی اسکیمیں شروع کی ہیں۔یہ اسکیمیں نہ صرف ہندوستان کو گلوبل مینوفیکچرنگ ہب کے طورپر قائم کرنے میں مدد کریں گی بلکہ روزگار کے 60 لاکھ سے زیادہ موقع بھی مہیا کرائیں گی۔
انہوں نے ملک میں موبائل پروڈکشن کی کامیابی کو میک ان انڈیا کی ایک بڑی مثال بتاتے ہوئے کہا کہ آج ہندوستان دنیا میں دوسرا سب سے بڑا موبائل فون پروڈیوسر بن کر ابھرا ہے۔ اس سے ہندوستان کے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار بھی ملا ہے۔
ملک الیکرونک اور ٹیکنولوجی ہارڈویئر کے شعبہ میں عالمی سطح پر رہنما بنے،اس کےلئے حکومت نے سینیکان اور کمپاؤنڈ سیمی کنڈکٹر فیبریکیشن ،ڈسپلے ایف اے بی،چپ ڈیزائن اور ان سے جڑے صنعتوں کےلئے حال ہی میں 76000 کروڑ روپے کے پیکج کا بھی اعلان کیا ہے۔
انہوں نے ملک میں پچھلے کئی مہینوں سے جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن کے ایک لاکھ کروڑ روپے کے پار بنے رہنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں 48 ارب ڈالر کا غیر ملکی سرمایہ کاری آنا، اس بات کا ثبوت ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاری ہندوستان کی ترقی کے سلسلے میں بہت یقینی ہے۔ ہندوستان کا غیر ملکی افراط زر بھی اس وقت 630 ارب ڈالر سے اوپرہے۔برآمدات بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور پچھلے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ 2021 میں اپریل سے دسمبر کے دوران ہندوستان کا اشیا برآمدات تقریباً 300 ارب ڈالر یعنی 22 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہا ہے،جوکہ 2020 کی اسی مدت کے مقابلے میں ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔

Previous Post

بجٹ اجلاس کی بحث بن سکتی ہے ہندوستان کے عالمی اثر کا اہم موقع:مودی

Next Post

سپریم کورٹ نے مجیٹھیا کی گرفتاری 23 فروری تک روک دی

Next Post
سپریم کورٹ نے مجیٹھیا کی گرفتاری 23 فروری تک روک دی

سپریم کورٹ نے مجیٹھیا کی گرفتاری 23 فروری تک روک دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist