جمعرات, مئی 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

نقلی سماج واد حصول اقتدار کے لئے کوشاں:مودی

Rubina by Rubina
جنوری 31, 2022
in بھارت, سیاست
157 0
0
انتخابات صرف جیت ہی نہیں،تنظیم کی توسیع کا بھی موقع
168
SHARES
190
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو’جن چوپال‘ سے ورچولی خطاب میں سماج وادی پارٹی کو ہدف تنقید بناتےہوئے کہا کہ ’نقلی سماج واد کسی بھی قیمت پر برسراقتدار ہونے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے محتاط رہے ان کے پاس ویژن کے نام پر صرف غصہ ، مخالفت اور اشتعال ہے یوپی کو ایسی حکومت چاہئے جو اپنے عقیدے کے احترام کے ساتھ سائنس، علم اورجدیدیت کو بڑھاوا دے رہی ہے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پیر کو وزیر اعظم مودی نے اپنی پہلی ورچول ریلی میں سماج وادی پارٹی کو اپنا ہدف تنقید بنایا وہیں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے کاموں کی جم کر تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ جنہوں ے غریب کی تکلیف نہ کبھی محسوس کی ،نہ کبھی دیکھی ہمیشہ زمین سےکٹے رہے وہ نہ غریب کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ ان کا بھلا کرسکتے ہیں۔غریبوں کے لئے بی جے پی حکومت نے کیسے کام کیا ہے اس کی مثال غریبوں کے پختہ مکانات ہیں۔
سماج وادی پارٹی پر اپنے میعاد کا ر میں ریاست کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مودی نے کہا پانچ سال پہلے یوپی میں بیٹیاں گھر سےنکلنے میں گھبراتی تھیں۔ کاروباری لوٹے جاتے تھے مافیاؤں کو حکومت تحفظ فراہم کرتی تھی،مغربی یوپی کے لوگ کبھی نہیں بھول سکتے ہیں کہ ان کا شہر فساد میں جل رہا تھ اور حکومت اتسو منارہی تھی۔لوٹ پات، قتل اوراملاک پر غیر قانونی قبضہ سماج واد کو متعارف کرتی تھی۔ لیکن یوگی نے ان مشکل حالات سے ریاست کو باہر لانے، فسادات سے نجات دلانے، بہنوں و کاروباریوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔
مودی نے عوام سے انتباہی انداز میں کہا اقتدار سے دوربیٹھے یہ لوگ پوری کوشش میں ہیں کہ وہ کسی طرح اقتدار حاصل کرلیں کیونکہ وہ آپ سے بدلہ لینے کی ٹھان کر بیٹھے ہیں۔ان لوگوں نے جس کو ٹکٹ دیا ہے ان کے کارنامے اس کے ثبوت ہیں۔بدلہ لینا ہی ان کا ہمیشہ کا مقصد رہا ہے۔لیکن میں مسرور ہوں کہ یوپی کی عوام ان فسادیوں اور بدلہ لینے کی سوچ رکھنے والوں سے محتاط ہیں۔اور بی جے پی کو گذشتہ بار سے بھی زیادہ بڑی جیت درج کرائیں گے۔وزیر اعظم نے یہ بھی دعوی کیا کہ پہلی بار ووٹنگ کے لئے پرجوش ووٹر اس بات کا منتظر ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دے کر اس کی مکمل اکثریت کی حکومت پھر سے بنائیں۔

 

Previous Post

اکھلیش نے کرہلی اسمبلی حلقے سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Next Post

سماجوادی سربراہ نے کرہل سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، بی جے پی نے مقابلے کیلئے مرکزی وزیر کو اُتار

Next Post
سماجوادی سربراہ نے کرہل سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، بی جے پی نے مقابلے کیلئے مرکزی وزیر کو اُتار

سماجوادی سربراہ نے کرہل سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، بی جے پی نے مقابلے کیلئے مرکزی وزیر کو اُتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist