بدھ, مئی 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بجٹ اجلاس کی بحث بن سکتی ہے ہندوستان کے عالمی اثر کا اہم موقع:مودی

Rubina by Rubina
جنوری 31, 2022
in بھارت, سیاست
157 0
0
پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے: ستہ پال ملک
158
SHARES
194
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی بات چیت اور مسئلوں پر کھلے من سے کی گئی بحث ہندوستان کے عالمی اثر کا ایک اہم موقع بن سکتی ہے پارلیمنٹ میں پیر سے شروع ہوئے بجٹ اجلاس سے پہلے مسٹر مودی نے نامہ نگاروں سے کہا کہ آج کے عالمی حالات میں ہندوستان کے لئے بہت موقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا،’’الیکشن کی وجہ سے اجلاس اور مباحثے متاثر ہوتے ہیں،لیکن میں سبھی معزز ارکان پارلیمنٹ سے دعا کروں گا کہ الیکشن اپنی جگہ پر ہیں ،وہ چلتے رہیں گے۔ یہ بجٹ اجلاس ایک طرح سے پورے سال بھر کا خاکہ کھینچتا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ سبھی ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی پارٹیاں کھلے من سے بہترین تبادلہ خیال کرکے ملک کو ترقی کے راستے پر لے لے جانے میں مدد کریں گے۔‘‘
مسٹر مودی نے کہا کہ یہ بجٹ اجلاس ایک طرح سے پورے سال بھر کا خاکہ کھینچتا ہے۔ اس لئے ہم اس اجلاس کو جتنا فائدے مند بنائیں گے،آنے والا سال ہمیں اقتصادی بلندیوں پر لے جانے میں معاون بنے گا۔‘‘
انہوں نے کہا کہ آزاد بحث ہو،صاف ستھری بحث ہو،انسانی جذبات سے بھرپور بحث ہونی چاہئے،اچھے مقصد سے بحث ہو،یہی امید ہے۔
وزیراعظم نے کہا،’’ دنیا میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی،ہندوستان کی تلاش کی گئی اور کورونا بچاؤ کی ویکسین اور ٹیکہ کاری کی مہم پوری دنیا میں لوگوں کے درمیان ایک یقین پیدا کررہی ہے۔‘‘

Previous Post

آج ہماری بی جے پی سے دشمنی ہوگئی ہے

Next Post

ہندوستان سب سے تیز رفتار سے بڑھنے والی معیشتوں میں سے ایک:کووند

Next Post
کورونا کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہےہمیں محتاط رہ کرلڑائی لڑنی ہو گی: صدر جمہوریہ

ہندوستان سب سے تیز رفتار سے بڑھنے والی معیشتوں میں سے ایک:کووند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist