جمعرات, مئی 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مہنگائی سے نجات کے لئے بی جے پی کی شکست فاش لازم:سرجیوالا

Rubina by Rubina
جنوری 31, 2022
in بھارت, سیاست
148 0
0
مہنگائی سے نجات کے لئے بی جے پی کی شکست فاش لازم:سرجیوالا
165
SHARES
204
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:کانگریس قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے پیر کو بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) حکومت کو بنیادی ضروریات کی اشیاء کی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتےہوئے جب کسانوں ،مڈل کلاس اور محنت کش طبقے کی آمدنی کم ہورہی ہے بی جے پی کی آمدنی 780 کروڑ روپئے سے بڑھ کر 4850کروڑ روپئے ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا ’مہنگائی سے نجات کے لئے بی جے پی کی شکست فاش ضروری ہے۔
پارٹی کے ریاستی دفتر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرجو والا نے کہا’قبرستان سے لے کر تفریق تک ہر ایک چیز کا ذکر کیا جارہا ہے لیکن جوچیزیں ریاستی عوام کی زندگیوں پر اثرانداز ہوتی ہیں اس پر بحث نہیں کی جارہی ہے۔آج مہنگائی اور بے روزگاری پر بات نہیں ہورہی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ مودی۔ یوگی راج میں روز مرہ کی چیزیں اتنی مہنگی ہوگئی ہیں کہ وہ عوام الناس کے پلیٹ سے دور ہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ کانگریس اقتدا رمیں 400روپئے میں ملنے والا گیس سلنڈر آج 1000 روپئے ہوگیا ہے۔کھانے کے تیل 200 روپئے،دال 150روپئے،پٹرول100روپئے اوراشیاء خوردنی کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روزانہ2.5کروڑ عوام انڈین ریلوے سے سفر کرتے ہیں۔کانگریس کے اقتدار میں ایک کلو میٹر کا چارج32 پیسے تھا جسے آج بی جے پی حکومت نے بڑھا کر 1.10 روپئے فی کلو میٹر کردیا ہے۔
اس حکومت نے محض سفر خرچ کو نہیں بڑھایا ہے بلکہ پلیٹ فارم کی ٹکٹوں کی قیمت میں بھی خاطرخواہ اضافہ کیا ہے. یکم جنوری سے حکومت نے متعدد پروڈکٹوں پر جی ایس ٹی میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے 1000 روپئے سے اوپر کے کپڑوں کی قیمت پر 5فیصد سے 12فیصدی کا اضافہ کیا ہے۔کانگریس کے احتجاج اور پانچ ریاستوں میں الیکشن کے پیش نظر اسے 31مارچ تک کے لئے موخر کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیروں میں پہنےجانے والے چپلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کے قومی امکانات ہیں۔حکومت نے اس پر بھی جی ایس ٹی میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے طنز کسا کہ اب عوام کو ڈلیوری کلاوڈ کچن اور کیب سروسز پر بی جے پی ٹیکس دینا پڑے گا۔اب عوام کو اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے پر اضافی چارج دینا ہوگا۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے مجیٹھیا کی گرفتاری 23 فروری تک روک دی

Next Post

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 166.03 کروڑسے زیادہ

Next Post
ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 166.03 کروڑسے زیادہ

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 166.03 کروڑسے زیادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist