ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ریت سے بھرے چار ٹرک اور تین ٹریکٹر ٹرالیاں ضبط

Rubina by Rubina
جنوری 30, 2022
in بھارت
59 0
0
گاڑیوں میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار
56
SHARES
208
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راج آنند گاؤں:چھتیس گڑھ کے راج آنند گاؤں ضلع میں پولیس اور محکمہ محصولات کی مشترکہ ٹیم نے ریت کی غیر قانونی کان کنی ،نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ریت سے بھرے چار ٹرکوں اور تین ٹریکٹر- ٹرالیوں کو ضبط کر کے چھ معاملے درج کئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع کے مان پور اور تھانہ کوہکا پولیس اور محکمہ محصولات کی مشترکہ ٹیم نے گرام سیتا گاؤں کوہکا- کندا ڑی اور نواگاؤں – بھری ٹولا میں کل ایک ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالیوں کو ریت سمیت ضبط کرکے تین معاملے درج کئے ہیں۔ اسی طرح امبا گڑھ چوکی علاقے میں ایک ٹرک کو ریت سمیت ضبط کرکے ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔ تھانہ چلہاٹی پولیس نے بھی ریت سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی ضبط کرکے معاملہ درج کیا ہے۔ اسی طرح ضلع کے ڈنوگر گڑھ پولیس نے ریت سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی ضبط کرکے ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔
اس معاملے میں پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتوش سنگھ نے کہا ہے کہ ضلع ریت مافیاؤں کے خلاف کارروائی آگے بھی جاری رہےگی۔

 

Previous Post

پیگاسس جاسوسی معاملے پر سپریم کورٹ میں نئی ​​درخواست

Next Post

پلوامہ اور چرار شریف میں جیش کمانڈر سمیت 5 جنگجو ہلاک

Next Post
پلوامہ اور چرار شریف میں جیش کمانڈر سمیت 5 جنگجو ہلاک

پلوامہ اور چرار شریف میں جیش کمانڈر سمیت 5 جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist