­
منور رانا کا ایک اور بیان کہا اگر یوگی آئے تو ہم نہیں بچیں گے - مسلم ٹوڈے
بدھ, مئی 28, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

منور رانا کا ایک اور بیان کہا اگر یوگی آئے تو ہم نہیں بچیں گے

Rubina by Rubina
جنوری 29, 2022
in بھارت, سیاست
154 0
0
منور رانا کا ایک اور بیان کہا اگر یوگی آئے تو ہم نہیں بچیں گے
167
SHARES
195
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات سے قبل اپنے بیان کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے مشہور شاعر منور رانا ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ یوپی الیکشن کو لے کر چل رہی سیاسی گھما سان کے بیچ شاعر منور رانا نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگلے پانچ سال میں یوگی آئے تو ہم نہیں بچ پائیں گے۔ یہی نہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ بھاگنے کئے لئے تیار ہیں۔ یوپی الیکشن کے پیش نظر مشہور شاعر منور رانا نے کہا کہ پانچ سال میں ہم بچ گئے، لیکن اگلے پانچ سالوں میں یوگی آئے تو ہم نہیں بچیں گے۔ مرنا تو ویسے ہی ہے لیکن ہمیشہ کے لیے مرنا نہیں چاہتا۔ بی جے پی لیڈر مغربی یوپی میں مہاجر کو ڈھونڈ رہی ہے، لیکن میں یہاں بھاگنے کے لیے بیٹھا ہوں، مجھے کوئی نہیں مل رہا۔ میں میں ایسی ملک میں مروں گا وہ لوگ اور تھے جو کراچی چلے گئے۔ شاعر منور رانا پہلے بھی پہلے بھی اس طرح کے بیان بازی سے سرخیوں میں رہے ہیں۔ ماضی میں منور رانا نے مہارشی والمیکی کا موازنہ طالبانی دہشت گردوں سے کیا تھا۔ اس بیان پر اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے ترجمان نے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں شکایت دی تھی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ مہاسبھا نے تحریر میں منور رانا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ ششیر چترویدی نے ہندو تنظیم کے لیڈر پر مقدمہ درج کرایا تھا۔

Previous Post

طلبہ کا بند کامیاب ، جگہ جگہ احتجا ج،زندگی مفلوج

Next Post

دودھ کی ڈیری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ اور پنیر بنانے کا سامان ضبط

Next Post
دودھ کی ڈیری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ اور پنیر بنانے کا سامان ضبط

دودھ کی ڈیری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ اور پنیر بنانے کا سامان ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -