­
گاڑیوں میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گاڑیوں میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار

Rubina by Rubina
جنوری 29, 2022
in بھارت
156 0
0
گاڑیوں میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار
176
SHARES
242
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیو پوری: مدھیہ پردیش کے شیو پوری کے جھانسی تیراہے کے پاس ایک ہارڈویئر کی دکان کے سامنے کھڑی دو گاڑیوں کو آگ لگانے والے ملزم نوجوان کو آج علی الصبح پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جھانسی تیراہے کے قریب ایک ہارڈویئر کی دکان کے سامنے کھڑی لوڈنگ گاڑی اور کار کو کل رات نذر آتش کر دیا گیا۔ اس آتشزدگی میں دکان کا سائن بورڈ بھی جل گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں یہ سارا واقعہ دیکھنے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کا نام بنٹی بتایا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق وہ مختلف قسم کے منشیات کا عادی ہے۔ ممکن ہے کہ اس نے یہ حرکت نشے کی حالت میں کی ہو۔ پولیس ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Previous Post

دودھ کی ڈیری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ دودھ اور پنیر بنانے کا سامان ضبط

Next Post

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد

Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -