ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

الیکشن ٹریننگ میں غیر حاضر 18 اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج

Rubina by Rubina
جنوری 28, 2022
in بھارت, سیاست
89 0
0
الیکشن ٹریننگ میں غیر حاضر 18 اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج
78
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان پور: اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے سلطان پور ضلع میں پولنگ اہلکاروں کے تربیتی پروگرام کے پہلے مرحلے میں غیر حاضر رہنے والے 18 اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی کارروائی کی گئی ہے۔ ضلع کے پولنگ اہلکاروں کے اسسٹنٹ آفیسر انچارج اور ضلع ترقیاتی افسر ڈاکٹر ڈی آر وشوکرما نے بتایا کہ 27 سے 29 جنوری تک قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے پولنگ اہلکاروں کی تربیت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ ٹریننگ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے اور دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک دو شفٹوں میں منعقد کی گئی ہے۔
ٹریننگ کے پہلے روز 2000 اہلکاروں کی ٹریننگ میں 18 اہلکار غیر حاضر رہے۔ جن کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی کارروائی کی گئی ہے۔ غیر حاضر پائے جانے والے اہلکاروں میں اسسٹنٹ چک بندی افسرونے کمار سنگھ اور مختلف اسکولوں کے اساتذہ شامل ہیں۔

Previous Post

ملک میں کوروناسے شفایاب ہونے والوں کی تعدادمیں بڑا اضافہ

Next Post

تاجکستان۔ کرغزستان سرحد پر تصادم میں دو افراد کی موت

Next Post
تاجکستان۔ کرغزستان سرحد پر تصادم میں دو افراد کی موت

تاجکستان۔ کرغزستان سرحد پر تصادم میں دو افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist