جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کانگریس بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو گھیرے گی

Rubina by Rubina
جنوری 28, 2022
in بھارت, سیاست
174 0
0
کانگریس بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو گھیرے گی
173
SHARES
212
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں جمعہ کو یہاں پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اسٹریٹجک گروپ کی میٹنگ ہوئی جس میں بجٹ اجلاس میں کسانوں، چینی تجاوزات، بے روزگاری اور ائر انڈیا کی فروخت پر گھیرنے کا فیصلہ کیا گیا کانگریس ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ بجٹ سیشن میں کانگریس ہم خیال جماعتوں کے ساتھ کسانوں کے مسائل، چینی تجاوزات، کورونا متاثرین کے لیے ریلیف پیکج، پبلک سیکٹر کمپنی ائر انڈیا کو پرائیویٹ کو فروخت اور عوام سے جڑے دیگر مسائل پر حکومت کو گھیرے گا۔
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے، لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری، سینئر لیڈر اے کے انٹونی، تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، آنند شرما، گورو گوگوئی، کے سریش، جے رام رمیش، منکم ٹیگور اور منیش تیواری سمیت کئی لیڈران موجود تھے۔
واضح رہے کہ بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ پیر سے شروع ہو رہا ہے جس میں صدر مشترکہ طور پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کے دوران ایوان میں اقتصادی سروے کے ساتھ ساتھ عام بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔

 

Previous Post

حکومت نیتا جی کا پسندیدہ گانا بیٹنگ دی ریٹریٹ میں شامل کرنا چاہیے: چدمبرم

Next Post

ترقی میں ریزرویشن: سپریم کورٹ نے معیار میں رعایت دینے سے کیا انکار

Next Post
این ڈی اے امتحان کیلئے خاتون امیدوارمحدود کرنے کا معاملہ

ترقی میں ریزرویشن: سپریم کورٹ نے معیار میں رعایت دینے سے کیا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist