بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سپریم کورٹ مجیٹھیا کی درخواست پر پیر کو سماعت کرے گی

Rubina by Rubina
جنوری 27, 2022
in بھارت, سیاست
156 0
0
مکل رائے کی رکنیت کے تنازع پر عدالت عظمیٰ فروری میں سماعت کرے گی
145
SHARES
230
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منشیات کی اسمگلنگ کے ایک کیس میں ملزم پنجاب کے سابق وزیر اور شرومنی اکالی دل لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر جمعرات کو جلد سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی چیف جسٹس این۔ وی رمن کی سربراہی والی عدالت عظمیٰ کی تین رکنی بنچ نے کہا کہ وہ پیر 31 جنوری کو مسٹر مجیٹھیا (46) کی عرضی پر سماعت کرے گی بنچ نے یہ بھی کہا کہ سماعت ہونے تک درخواست گزار کی گرفتاری پرروک رہے گی۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ اگلی سماعت تک مسٹر مجیٹھیا کو گرفتار نہ کیا جائے۔
پنجاب پولیس نے مرکزی اپوزیشن شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل کی اہلیہ اور سابق مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل کے بھائی مجیٹھیا پرپنجاب میں سال 2018 میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک رپورٹ کی بنیاد پرگزشتہ ماہ پنجاب پولیس نے ایف آئی آر درج کی تھی۔
سپریم کورٹ سے رجوع کرنے سے پہلے مسٹر مجیٹھیا نے اس معاملے میں عبوری ضمانت کے لیے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا تھا۔ عدالت نے مجیٹھیا کی ضمانت کی عرضی کو مسترد کر دیا تھا لیکن سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے لیے 24 جنوری کو تین دن کا وقت دیا تھا۔ عدالت نے تین دن کا وقت دینے کے ساتھ ہی ملک سے باہر نہ جانے کی شرط بھی عائد کی تھی۔
مسٹر مجیٹھیا نے اپنی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ پنجاب کی کانگریس حکومت اقتدار کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو پریشان کررہی ہے۔ ان کے اوپر درج مقدمات اسی کی ایک کڑی ہیں۔ سیاسی وجوہات کی بنا پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب میں 20 فروری 2022 کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل گزشتہ منگل سے شروع ہو گیا ہے۔ مسٹر مجیٹھیا کو شرومنی اکالی دل نے ریاست کے امرتسر ضلع کے مجیٹھا اسمبلی حلقہ سے اپنا امیدواربنایا ہے۔

Previous Post

ترنگا بار بار دیکھنے سے حب الوطنی کا جذبہ بڑھے گا: کجریوال کی سوچ

Next Post

بی جے پی نوجوانوں سے پکوڑے فروخت کروانے کی اپنی ذہنیت تبدیل کرے:مایاوتی

Next Post
مایاوتی کا یوگی پر جوابی حملہ گورکھپور مٹھ کسی بڑے بنگلے سے کم نہیں

بی جے پی نوجوانوں سے پکوڑے فروخت کروانے کی اپنی ذہنیت تبدیل کرے:مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist