منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مغوی لڑکی کو بازیاب، اغوا کار کو گرفتار: سری نگر پولیس کا دعویٰ

Rubina by Rubina
جنوری 27, 2022
in بھارت, سیاست
123 0
0
مغوی لڑکی کو بازیاب، اغوا کار کو گرفتار: سری نگر پولیس کا دعویٰ
148
SHARES
194
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: سری نگر پولیس نے مغوی لڑکی کو بازیاب کرکے اغوا کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دانہ ہامہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 14جنوری کو پولیس اسٹیشن زکورہ میں ایک شکایت درج کی کہ اس کی بیس سالہ بہن گھر سے کچھ چیزیں خریدنے کے لئے نکلی تھی لیکن وہ واپس نہیں لوٹی۔ انہوں نے بیان میں کہا: ’اس سلسلے میں’لاپتہ ہونے‘کی ایک رپورٹ درج کی گئی اور بعد ازاں شواہد کی بنیاد پر معلوم ہوا کہ لاپتہ لڑکی کو محمد ساحل کمار ولد عبدالمجید کمار ساکن راول پورہ سری نگر نے اغوا کیا ہے‘۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن زکورہ میں متعلقہ قوانین کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ دوران تحقیقات پولیس کی انتھک کاوشوں اور دوسرے شواہد کی مدد سے مغوی لڑکی کو ملزم کی تحویل سے بازیاب کیا گیا اور اس کو قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا جبکہ ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

Previous Post

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کل

Next Post

جوہی چاولہ کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے 5 جی پٹیشن کیس میں ہرجانے کی رقم کم کرکے 2 لاکھ روپے کی

Next Post
جوہی چاولہ کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے 5 جی پٹیشن کیس میں ہرجانے کی رقم کم کرکے 2 لاکھ روپے کی

جوہی چاولہ کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے 5 جی پٹیشن کیس میں ہرجانے کی رقم کم کرکے 2 لاکھ روپے کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist