منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کل

Rubina by Rubina
جنوری 27, 2022
in بھارت, سیاست
156 0
0
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کل
165
SHARES
204
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلائی ہے جس میں سینئر لیڈر پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں پارٹی کی حکمت عملی پر گہرائی سے غوروخوض کریں گے۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے کانگریس ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کل صبح 10.45 بجے شروع ہوگا۔ یہ اجلاس کورونا بحران کے پیش نظر آن لائن منعقد کیا گیا ہے جس میں موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر پارلیمنٹ میں اٹھائے جانے والے ایشوز کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی غور کیا جائے گا کہ حکومت کو کن نکات پر گھیرا جائے گا۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے، لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری کے ساتھ ساتھ دونوں ایوانوں میں پارٹی کے چیف وہپ اور دیگر کئی سینئر لیڈروں کی شرکت متوقع ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس پیر سے شروع ہو رہا ہے۔ انتخابات کے پیش نظر بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 11 فروری تک رکھا گیا ہے جس میں صدر کے خطاب کے ساتھ بجٹ کو پاس کرنا شامل ہے۔

Previous Post

نصف سے زائد افغانوں کو شدید بھوک کا سامنا: انٹونیو گوٹریس

Next Post

مغوی لڑکی کو بازیاب، اغوا کار کو گرفتار: سری نگر پولیس کا دعویٰ

Next Post
مغوی لڑکی کو بازیاب، اغوا کار کو گرفتار: سری نگر پولیس کا دعویٰ

مغوی لڑکی کو بازیاب، اغوا کار کو گرفتار: سری نگر پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist