منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وزیر اعظم مودی نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Rubina by Rubina
جنوری 26, 2022
in بھارت, سیاست
148 0
0
وزیر اعظم مودی نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
145
SHARES
232
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 26 جنوری وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر نیشنل وار میموریل میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ مل کر جنگی یادگار پر پھول چڑھائے اور انٹر سروسز گارڈ نے ’سلامی شستر‘ اور پھر اس کے بعد ’شلوکا شستر‘ کی دھن بجائی مسٹر مودی اور مسٹر سنگھ کے ساتھ تینوں افواج کے سربراہان – آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آرہری کمار اور فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری بھی وہاں موجود تھے۔ یہاں پر ان سبھی نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
وزیراعظم نے ڈجیٹل وزیٹر بک میں یادگار پر پیغام بھی لکھا۔ اپنے معمول کے ‘سافہ’ اور ‘پگڑی’ سے ہٹ کروزیر اعظم نے نیتا جی طرز کی بھوری ٹوپی اوڑھی ہوئی تھی۔
قومی جنگی یادگار ہندوستانی فوج کے ان سپاہیوں کے اعزاز اور یاد کے لیے بنائی گئی ہے جنہوں نے آزاد ہندوستان کی مسلح جدوجہد میں اپنی عظیم قربانیاں دیں۔ جنگی یادگار کا افتتاح مسٹر مودی نے 25 فروری 2019 کو کیا تھا۔

 

Previous Post

دنیا نے دیکھی ہندوستان کی فوجی طاقت

Next Post

نائیڈونے باشندگان وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

Next Post
نائیڈونے باشندگان وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

نائیڈونے باشندگان وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist