پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سورت : مسجد میں گھس کر بھگوا عناصر کی غنڈہ گردی ، نماز نہیں ہونے دی

Rubina by Rubina
جنوری 24, 2022
in بھارت, تعلیم
132 0
0
سورت : مسجد میں گھس کر بھگوا عناصر کی غنڈہ گردی ، نماز نہیں ہونے دی
124
SHARES
226
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سورت کے ہجیرا گائوں میں بھگوا عناصر کے ذریعہ ایک مسجد میں گھس کر زبردستی نمازکا سلسلہ روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے مذکورہ غنڈہ صفت عناصر جمعہ کو چپل جوتے پہنے ہوئے اچانک دندناتے ہوئے مسجد میں داخل ہوئے۔ جے شری رام کا نعرہ بلند کرتے ہوئے انہوں نے مسجد میں موجود افراد کو کورونا کا حوالہ دیکرباجماعت نماز پڑھنے سے روکا ۔دلچسپ بات یہ ہے کہگجرات حکومت کے اعلامیہ کے مطابق مذہبی پروگراموں میں ۱۵۰؍ افراد کوشریک ہونے کی اجازت ہے۔ مسجد کے امام عاقب انصاری نے اس سلسلے میں نیوز ویب سائٹ کلیریون ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ اچانک ۱۰۰؍ کے قریب افراد مسجد میں داخل ہو گئے۔ ان کے مطابق مسجد میں داخل ہوتے ہی بھگوا عناصر نے اعلان کیا کہ ’’مسجد کو بند کرو،یہاں نماز نہیں ہوگی۔‘‘ مولانا کے مطابق ’’انہوں نے ہمیں جمعہ کی نماز نہیں ادا کرنے دی۔اس کے بعد سے اب تک مسجد میں نماز نہیں ہوسکی۔‘‘ اس کی وجہ انہوں نے بتائی کہ ’’سوسائٹی کے پرمکھ نے کوئی فیصلہ نہ ہوجانے تک نمازپڑھنے سے روک دیاہے۔‘‘ اس سلسلے میں پولیس کے رویے پر مولانا عاقب انصاری نے بتایا کہ ’’ہم مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت لے کر گئے تھے مگر وہاں موجود پولیس افسر نے معاملے کو غیر اہم بناتے ہوئے کہا کہ وہ (بھگوا عناصر) کورونا کے اصولوں کی مکمل پابندی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔‘‘ انہوں نے بتایا کہ مسجد میں زبردستی داخل ہونے والوں میں سے ۲؍ کی وہ شناخت کر سکتے ہیں۔ وہ دیپک اور پاٹھک ہیں۔ ان کا تعلق یوپی سے ہے اور وہ اس سوسائٹی کے رکن ہیں جس میں مسلمانوں نے نماز کی ادائیگی کیلئے اپنی زمین پر مسجد بنائی ہے۔ بتایا جارہاہے کہ بھگوا عناصر نے مسجد کی جگہ پر بھی دعویٰ پیش کیا ہے۔

Previous Post

یوپی میں اب ’حج ہاؤس بمقابلہ مانسرووَر بھون‘ کی سیاست

Next Post

کشمیری صحافی سجاد پر لگایاگیاپی ایس اے

Next Post
کشمیری صحافی سجاد پر لگایاگیاپی ایس اے

کشمیری صحافی سجاد پر لگایاگیاپی ایس اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist