ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کانگریس کو ووٹ دے کر ووٹ نہ خراب کریں:مایاوتی

Rubina by Rubina
جنوری 23, 2022
in بھارت
122 0
0
کانگریس کو ووٹ دے کر ووٹ نہ خراب کریں:مایاوتی
121
SHARES
246
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر رائے دہندگان سے کانگریس کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ خراب نہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے بی ایس پی کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ مایاوتی نے اتوار کو ٹوئٹ میں کہا’یوپی کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی حالت اتنی خراب ہے کہ ان کے وزیر اعلی کے چہرے کے امیدوار نے کچھ گھنٹوں کے اندر ہی اپنا موقف تبدیل کردیا ہے۔ ایسے میں بہتر ہوگا کہ لوگ کانگریس کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ خراب نہ کریں۔ بلکہ یک طرفہ طور پر بی ایس پی کو ہی ووٹ دیں۔ قابل ذکر ہے کہ مایاوتی کا اشارہ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی جانب ہے۔ واڈرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جانب سے وزیر اعلی کے چہرے کے سوال پر اپنی تصویر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے علاوہ اس وقت اور کوئی نہیں ہے۔ حالانکہ کچھ وقت بعد ہی انہوں نے وضاحت بھی کیا کہ وہ وزیر اعلی کی دوڑ میں نہیں ہیں بلکہ پارٹی میں انہیں اسمبلی الیکشن میں انتخابی میدان میں اتارے جانے پر تبادلہ خیال ہورہا ہے۔ اس درمیان مایاوتی نے کانگریس پر حملہ جاری رکھتے ہوئے اسے ووٹ کٹوا پارٹی تک بتا دیا۔ انہوں نے ایک دیگر ٹوئٹ میں کہا’یوپی میں کانگریس جیسی پارٹیاں لوگوں کی نظر میں ووٹ کاٹنے والی پارٹیاں ہیں۔ ایسے میں بی جے پی کو یوپی کے اقتدار سے باہر کر کے یہاں سروسماج کے مفاد میں و ان کے جان پہچان والی حکومت کی ضرورت ہے۔ جس میں بی ایس پی کا کا مقام حقیقت میں نمبر ایک پر ہے۔

Previous Post

مودی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنے والا ہے: کیجریوال

Next Post
پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنے والا ہے: کیجریوال

پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنے والا ہے: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist