منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی ایس پی کو دھچکا، رام ویر اپادھیائے نے پارٹی چھوڑی

Rubina by Rubina
جنوری 15, 2022
in بھارت
0 0
0
بی ایس پی کو دھچکا، رام ویر اپادھیائے نے پارٹی چھوڑی
234
SHARES
251
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی کی برہمنوں کو پارٹی سے جوڑنے کی مہم کو آج اس وقت زبردست دھچکا لگا، جب سابق وزیر رام ویر اپادھیا نے بی ایس پی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ رام ویر اپادھیا نے خود اس کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ حالانکہ پارٹی نے انہیں کچھ ماہ قبل معطل کردیا تھا۔ انہوں نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو بھیجے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ آج بہوجن سماج پارٹی کانشی رام کے اصولوں سے بھٹک گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بی ایس پی ممبراسمبلی ونئے شنکر تیواری نے بھی اپنے پورے کنبہ کے ساتھ بی ایس پی چھوڑکر سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ رام ویر اپادھیا کا شمار بی ایس پی کے قدآور لیڈروں میں ہوتا ہے۔
بی ایس پی حکومت میں وہ وزیرتوانائی، وزیرٹرانسپورٹ، وزیر طبی تعلیم وغیرہ کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔ حالانکہ بی ایس پی حکومت ختم ہونے کے بعد ان کو مسلسل نظرانداز کیا جاتا رہا۔ ان کے اہل خانہ کی جانب سے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ بھی جلد ہی بی جے پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔ رام ویر اپادھیا نے کہا کہ گزشتہ 25 برسوں سے میں پارٹی کا سرگرم ممبر ہوں، میں نے ہمیشہ آپ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے پارٹی کو بلندی پر لے جانے کے لیے پوری ریاست میں سخت محنت کی، جس کے نتیجہ میں 2007 میں ریاست میں بی ایس پی کی مکمل اکثریت والی حکومت قائم ہوئی۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے مسلسل 2009 کے پارلیمانی انتخابات اور2017 کے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا اور 2019 کے پارلیمانی الیکشن میں بھی واقف کرایا تھا کہ ہم امید کے مطابق سیٹیں حاصل نہیں کررہے ہیں، کیوں کہ ہمارا ووٹ بینک کھسک رہا ہے۔ اس کے باوجود آپ نے (مایاوتی) مجھے پارٹی سے معطل کردیا، جس سے میری اور میرے حامیوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

Previous Post

غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی

Next Post

اکھلیش نے اناج کی قسم کھائی،کسانوں سے اہم وعدے ، فتح کا یقین

Next Post
اکھلیش نے اناج کی قسم کھائی،کسانوں سے اہم وعدے ، فتح کا یقین

اکھلیش نے اناج کی قسم کھائی،کسانوں سے اہم وعدے ، فتح کا یقین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist