منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی

Rubina by Rubina
جنوری 15, 2022
in بھارت
0 0
0
غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی
231
SHARES
140
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

این ایس جی کے دستہ نے مشتبہ آئی ای ڈی کو ناکارہ کیا
نئی دہلی: مشرقی دہلی واقع غازی پور پھول منڈی میں جمعہ کی صبح ایک لاوارث بیگ میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی مچ گئی ۔ اطلاع ملنے پر دہلی پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔جانچ کے بعد بیگ میں رکھی آئی ای ڈی کو ڈفیوزکردیا گیا ۔اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور فی الحال پولیس نے اس تعلق سے معاملہ درج کر جانچ شروع کردی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ غازی پور پھول منڈی میں آئی ای ڈی ملنے سے کھلبلی مچ گیا۔ اس اطلاع پر پھول منڈی کو خالی کرا لیا گیا اور جائے وقوع پر اضافی فورس کی تعیناتی کردی گئی ۔ یہ واردات 26 جنوری کو قومی راجدھانی میں جشن جمہوریہ تقریب سے پہلے ہوئی ہے۔ اس کے بعد دہلی میں سیکورٹی بندوبست کڑے کردیے گئے ہیں ۔خاص کر بھیڑ بھاڑ والے بازاروں اور اہم لوگوں کے رہائشی مقامات پر اضافی سیکورٹی ملازمین کی تعیناتی کردی گئی ہے ۔دہلی پولیس میں تعینات اعلیٰ پولیس حکام نے بتایا کہ انہیں صبح 10بجکر 9منٹ پر اس واردات کی اطلاع ملی ۔
بتایاگیا کہ پھول منڈی میں دھاتو کا مشتبہ ڈبہ ملا ہے۔اس اطلاع پر دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے سینئر افسر، نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی ) کا بم ناکارہ دستہ اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور اس کے بعد پورے علاقے کو گھیر لیا گیا ۔این ایس جی کے ایک افسر نے بتایا کہ ،ہمیں دہلی پولیس نے صبح 11بجے کے آس پاس مشتبہ چیز کے بارے میں جانکاری دی ۔آئی ای ڈی کو کنٹرول بلاسٹ تکنیک کا استعمال کر کے ڈفیوزکردیا گیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے 8فٹ گہرا گڑھا کھود کر دھماکہ خیز اشیاء کو ڈفیوز کردیا ،جبکہ آئی ای ڈی کے نمونے اکٹھا کئے گئے ہیں اور دھامکہ خیز اشیاء کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ کالے رنگ کے بیگ کا وزن تقریباً 3کلو گرام تھا۔ مقامی لوگوں اور سیکورٹی ایجنسیوں نے بم کے ڈفیوز ہونے کے بعد راحت کی سانس لی ۔

Previous Post

پنشن کی شکایتوں کے حل کیلئے آن لائن پورٹل

Next Post

بی ایس پی کو دھچکا، رام ویر اپادھیائے نے پارٹی چھوڑی

Next Post
بی ایس پی کو دھچکا، رام ویر اپادھیائے نے پارٹی چھوڑی

بی ایس پی کو دھچکا، رام ویر اپادھیائے نے پارٹی چھوڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist