پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کورونا مریضوں کو یوگا کرائے گی دہلی حکومت

Rubina by Rubina
جنوری 12, 2022
in بھارت, صحت
0 0
0
کورونا مریضوں کو یوگا کرائے گی دہلی حکومت
87
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : دہلی حکومت نے ہوم آئیسولیشن میں رہنے والے کورونا مریضوں کی امیونٹی بڑھانے کیلئے یوگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اس کا اعلان کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ گھر میں آئیسولیشن میں رہنے والے کورونا مریضوں کیلئے روزانہ8 کلاسز ہوں گی۔ صبح 6بجے سے 11بجے تک پانچ گھنٹے اور شام 4بجے سے شام 7بجے تک تین گھنٹے تک یوگا کیا جائے گا۔ یوگا انسٹرکٹر لوگوں کو یوگا کرنا سکھائیں گے۔ اس میں بیک وقت 40ہزار لوگ یوگا کر سکیں گے۔ یوگا کی کلاسز کل سے شروع ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ہر کلاس میں 15مریض ہوں گے، تاکہ انسٹرکٹر سب کو یوگا اور پرانایام کرنے کیلئے مناسب وقت دے سکیں، جو لوگ گھر میں تنہائی میں ہیں، ان کو رجسٹر کرنے کیلئے ایک لنک بھیجا جائے گا۔ لنک پر کلک کر کے وہ بتا سکتے ہیں کہ وہ کس وقت یوگا کرنا چاہیں گے ؟انہوں نے کہا کہ جو لوگ آئیسولیشن میں ہیں، ان کیلئے آج ہم ایک شاندار پروگرام لائے ہیں ۔ یوگا-پرانایام سے قوت مدافعت بہت بڑھ جاتی ہے ۔ میں یہ نہیں کہتا کہ یوگا کورونا کا خاتمہ ہے، لیکن ہمارے جسم کی اس سے لڑنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔مسٹر کجریوال نے کہا کہ آج لنکس سب کے پاس جائیں گے اور کل سے یوگا کی کلاسیں شروع ہوں گی۔

Previous Post

راجدھانی میں تمام پرائیویٹ دفاترکو بند کرنے کا حکم

Next Post

انڈمان : تمام سیاحتی مقامات بند

Next Post
انڈمان : تمام سیاحتی مقامات بند

انڈمان : تمام سیاحتی مقامات بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist