منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہم بھی اکھلیش کے ساتھ:شردپوار

Rubina by Rubina
جنوری 12, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
ہم بھی اکھلیش کے ساتھ:شردپوار
231
SHARES
160
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : یوپی میں 13 ارکان اسمبلی سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں کے درمیان این سی پی کے سربراہ شردپوار نے کہا کہ ہم بھی اکھلیش کے ساتھ ہیں۔ مہاراشٹر کی سرکار میں شامل این سی پی کے لیڈر نے کہاکہ ہم بھی ریاست میں اکھلیش یادو کی حمایت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یوپی میں سماج وادی پارٹی اور دیگر چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ پوار نے کہاکہ یوپی کے عوام تبدیلی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ ریاست میں اب تبدیلی آئے گی۔ سماج وادی پارٹی کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنے کے اعلان کے ساتھ ہی شردپوار نے کہاکہ یوپی کے عوام تبدیلی کی تلاش میں ہیں۔ ہم یقینی طور پر ریاست میں تبدیلی دیکھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اسمبلی الیکشن سے قبل لوگوں کو تقسیم کرنے کی سیاست ہورہی ہے۔ اس کا یوپی کے عوام جواب دیں گے۔ وہیں گوا میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے متعلق بھی این سی پی سربراہ نے کہاکہ گوا میں الیکشن کیلئے کانگریس اور ترنمول کانگریس کے ساتھ بات چیت ہورہی ہے۔واضح رہے کہ کانگریس نے بھی گوااسمبلی الیکشن میں ٹی ایم سی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ کرچکی ہے۔ تاہم اس سلسلے میں دونوں ہی پارٹیوں کی جانب سے واضح بیان سامنے نہیں آیاہے۔ ٹی ایم سی پہلی بار گوا اسمبلی الیکشن میں میدان میں اتر رہی ہے۔

Previous Post

یوپی: ایک ماہ کے اندر 17بڑے لیڈروں نے بی جے پی کا ساتھ چھوڑا

Next Post

راجدھانی میں تمام پرائیویٹ دفاترکو بند کرنے کا حکم

Next Post
کورونا کی تیسری لہر کا قہر : ایک دن میں1.59لاکھ سے زائد نئے مریض

راجدھانی میں تمام پرائیویٹ دفاترکو بند کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist