منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

انتخابی ریاستوں میں ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹے گی پی ایم کی تصویر

Rubina by Rubina
جنوری 10, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
انتخابی ریاستوں میں ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹے گی پی ایم کی تصویر
76
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : جن5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں وہاں جاری ہونے والے کووڈ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر نہیں ہوگی، کیونکہ وہاں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو چکا ہے۔ ان5 ریاستوں میں لوگوں کو جاری کیے گئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے وزیر اعظم کی تصویر ہٹانے کیلئے وزارت صحت کوون پلیٹ فارم پر ضروری فلٹرز لگائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں اسمبلی انتخابات 10 فروری سے 7 مارچ تک7 مراحل میں ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہوگی۔اس اعلان کے ساتھ ہی حکومتوں، امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کیلئے ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔ مارچ 2021 میںبھی وزارت صحت نے کچھ سیاسی جماعتوں کی شکایات کے بعد الیکشن کمیشن کی تجویز پر آسام، کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال اور پڈوچیری میں انتخابات کے دوران اسی طرح کے اقدامات کیے تھے۔

Previous Post

یوپی میں بی جے پی کا پہلا انتخابی پوسٹر جاری

Next Post

بیروزگاری کے معاملہ میں ہریانہ سرفہرست، اعدادو شمار جاری کرنے پر کھٹر برہم

Next Post
بیروزگاری کے معاملہ میں ہریانہ سرفہرست، اعدادو شمار جاری کرنے پر کھٹر برہم

بیروزگاری کے معاملہ میں ہریانہ سرفہرست، اعدادو شمار جاری کرنے پر کھٹر برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist