منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بیروزگاری کے معاملہ میں ہریانہ سرفہرست، اعدادو شمار جاری کرنے پر کھٹر برہم

Rubina by Rubina
جنوری 10, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
بیروزگاری کے معاملہ میں ہریانہ سرفہرست، اعدادو شمار جاری کرنے پر کھٹر برہم
67
SHARES
167
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (سی ایم آئی ای) کے ذریعہ ملک میں بیروزگاری کے تعقل سے سنیچر کوجاری کئے گئے اعدادوشمار پر ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اس نجی ادارہ کے خلاف قانونی چارہ کوئی کی دھمکی دے ڈالی ہے۔ سی ایم آئی ا ی نے اپنی رپورٹ میں ہندوستان کی تمام ریاستوں میں بیروزگاری کے معاملے میں ہریانہ کو سرفہرست قراردیا ہے۔ اس کے مطابق قومی سطح پر جہاں بیروزگاری کی شرح ۷ء۴؍فیصد ہےوہیں ہریانہ میں یہ شرح ۳۴؍ فیصد ہے۔ یہ نتیجہ ستمبر تادسمبر ۲۰۲۱ء کے اعدادوشمار کے ذریعہ اخذ کیا گیا ہے۔اس کے مطابق بیروزگاری کے معاملے میں دوسرے نمبر پر راجستھان ہے جہاں ۲۷؍ فیصد افراد بے روزگار ہیں۔ اسی طرح جھارکھنڈ میں بیروزگاری کی شرح ۱۷ء۳؍ فیصد، بہار میں ۱۶؍فیصداور جموں کشمیر میں ۱۵؍ فیصد ہے۔ سب سے کم بے روزگاری کرناٹک میں (۱ء۴؍فیصد) ہے۔ اس کے بعد گجرات (۱ء۶؍فیصد)، ادیشہ (۱ء۶؍فیصد)، چھتیس گڑھ(۲ء۱؍فیصد)ا ور تلنگانہ (۲ء۲؍فیصد) کا نمبر آتا ہے۔ بہرحال ان اعدادوشمار سے اختلاف کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ان کی ریاست میں بے روزگاری کی شرح ۶ء۱؍ فیصد ہے۔ چندی گڑھ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں اگر بیروزگاری کی شرح ۳۴؍فیصد ہوتی تو منظر نامہ کچھ اور ہوتا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (سی ایم آئی ای) کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے امکانات پر غور کررہی ہے۔ کھٹر کے مطابق وہ اس معاملے پر اٹارنی جنرل سے صلاح و مشورہ کریں گےاگر کارروائی کی گنجائش ہوئی تو کی جائےگی۔

 

Previous Post

انتخابی ریاستوں میں ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹے گی پی ایم کی تصویر

Next Post

بدھ کو سپریم کورٹ میں مسلم کمیونٹی کے خلاف اشتعال انگیز تقریر معاملے کی سماعت ہوگی

Next Post
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی

بدھ کو سپریم کورٹ میں مسلم کمیونٹی کے خلاف اشتعال انگیز تقریر معاملے کی سماعت ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist