پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوپی میں بی جے پی کا پہلا انتخابی پوسٹر جاری

Rubina by Rubina
جنوری 10, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
یوپی میں بی جے پی کا پہلا انتخابی پوسٹر جاری
87
SHARES
131
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: اترپردیش میں اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی سیاسی پارٹیوں نے بھی اپنی کمر کس لی ہے۔ انتخابی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی یوپی بی جے پی نے اپنا پہلا انتخابی پوسٹر جاری کردیا۔ پارٹی نے یہ واضح کردیاکہ بی جے پی آئندہ اسمبلی الیکشن وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے چہرے پر ہی لڑے گی۔ اس کے ساتھ ہی اس پر بھی مہر لگ گئی ہے کہ بی جے پی کی جانب سے وزیراعلیٰ امیدوار یوگی آدتیہ ناتھ ہی ہوں گے۔ یوپی بی جے پی کی جانب سے انتخابی پوسٹر میں لکھا ہے کہ ’مودی ہیں تو ممکن ہے، یوگی ہیں تو یقین ہے‘۔ اس سے قبل دیکھا جاچکا ہے کہ یوپی میں اسکیموں کا سنگ بنیاد اور افتتاحی پروگرام میں وزیراعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی ساتھ ساتھ نظر آئے۔ وزیراعظم مودی اکثر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کرتے ہوئے نظر آئے۔ دوسری طرف الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی نے خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ ہی بی جے پی کی اکثریت کے ساتھ جیت اور سرکار بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی نے کہاکہ جمہوریت کے مہار پرو میں ریاست کے الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کا ہم استقبال کرتے ہیں۔ بی جے پی ڈبل انجن کی سرکار کی حصولیابیوں کی بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگے گی اور مضبوط اکثریت کے ساتھ سرکار بنانے میں کامیاب ہوگی۔ وہیں سماجوادی پارٹی نے کمیشن کو ڈیجیٹل اسپیس کیلئے ضابطہ بنانے کی مانگ کی ہے۔ بی ایس پی نے غیرجانبدارانہ الیکشن پر اعتماد جتاتے ہوئے کارکنان کو انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کانگریس نے ان انتخابات میں نوجوانوں، کسانوں، مزدوروں، تاجروں،خواتین اور عام لوگوں کے حقوق کی بات دہرائی ہے۔

Previous Post

کورونا کی تیسری لہر کا قہر : ایک دن میں1.59لاکھ سے زائد نئے مریض

Next Post

انتخابی ریاستوں میں ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹے گی پی ایم کی تصویر

Next Post
انتخابی ریاستوں میں ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹے گی پی ایم کی تصویر

انتخابی ریاستوں میں ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹے گی پی ایم کی تصویر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist