پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 151.57 کروڑ سے متجاوز

Rubina by Rubina
جنوری 9, 2022
in بھارت, صحت
0 0
0
کووڈ ویکسینیشن کے تحت 148.67 کروڑ ٹیکے لگے
378
SHARES
118
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 89 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی ویکسینیشن 151.57 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے اتوار کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 89 لاکھ 28 ہزار 316 کووڈ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 151 کروڑ 57 لاکھ 60 ہزار 645 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے ایک لاکھ 59 ہزار 632 نئے کیسز رپوٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ 90 ہزار 64 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 1.66 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 10.21 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
ملک کی 27 ریاستوں میں3623 کووڈ کی نئی شکل اومیکرون سے متاثر پائے گئے ہیں، جس میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 1009، دہلی میں 513 اور کرناٹک میں 441 کیسز ہیں۔ اومیکرون سے 1409 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
وزارت نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران 40863 لوگ کووڈ سے شفایاب ہو ئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 44 لاکھ 53 ہزار 603 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں اور یہ شرح 96.98 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 15 لاکھ 63 ہزار 566 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 69 کروڑ 34 ہزار 525 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

Previous Post

اروند کجریوال صحت یاب

Next Post

جزوی لاک ڈاؤن نافذ، شہریوں سےتعاون کی اپیل

Next Post
جزوی لاک ڈاؤن نافذ، شہریوں سےتعاون کی اپیل

جزوی لاک ڈاؤن نافذ، شہریوں سےتعاون کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist