پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اروند کجریوال صحت یاب

Rubina by Rubina
جنوری 9, 2022
in بھارت, صحت
0 0
0
اروند کجریوال صحت یاب
87
SHARES
105
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔کجریوال نے آج ٹوئٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ میں کورونا سے صحت یاب ہو کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔کجریوال 4 جنوری کو کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ تب انہوں نے کہا تھا کہ میں کورونا کا شکار ہو گیا ہوں۔ ہلکی علامات ہیں۔ خود کو گھر میں الگ تھلگ کر لیا ہے۔ وہ لوگ جو پچھلے کچھ دنوں میں میرے رابطے میں آئے ہیں ، براہ کرم خود کو الگ تھلگ کریں اور اپنا ٹسٹ کروائیں۔دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20181 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ وائرس کی شرح 19.60 فیصد ہے۔ اس دوران سات افراد ہلاک ہو ئےہیں۔ دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پیر کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم) کی میٹنگ ہوگی جس میں صورتحال کو دیکھتے ہوئے کچھ اور سخت فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔

Previous Post

سیٹ امتحان کورونا سے متاثرہ افراد بھی دے سکتے ہیں ۔۔ خصوصی آ ئسولیشن وارڈتیار

Next Post

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 151.57 کروڑ سے متجاوز

Next Post
کووڈ ویکسینیشن کے تحت 148.67 کروڑ ٹیکے لگے

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 151.57 کروڑ سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist