ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کووڈ ٹیکہ کاری میں 150.61 کروڑ ٹیکے لگے

Rubina by Rubina
جنوری 8, 2022
in بھارت, صحت
0 0
0
کووڈ ویکسینیشن کے تحت 148.67 کروڑ ٹیکے لگے
98
SHARES
105
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 08 جنوری ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 90 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 150.61 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 90 لاکھ 59 ہزار 360 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 150 کروڑ 61 لاکھ 92 ہزار 903 کووڈ ویکسین دی جا چکی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ اس مدت کے دوران کووڈ انفیکشن کے ایک لاکھ 41 ہزار 986 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چار لاکھ 72 ہزار 169 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ معاملوں کا 1.34 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 9.28 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
27 ریاستوں میں، 3071 لوگ کووڈ اومیکرون کی نئی شکل سے متاثر پائے گئے ہیں، جن میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 876، دہلی میں 513 اور کرناٹک میں 333 ہیں۔ اومیکرون کے انفیکشن سے 1203 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 40895 لوگوں کو کووڈ سے صحت یاب ہوگئے ہیں ۔ اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 44 لاکھ 12 ہزار 740 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 97.30 فیصد ہے۔
ملک میں کل گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 15 لاکھ 29 ہزار 948 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

 

Previous Post

اسٹالن نے ماہی گیروں کی رہائی کےلئے جے شنکر سے اپیل کی

Next Post

کشمیر کا بھاری برف باری سے ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ منقطع

Next Post
کشمیر کا بھاری برف باری سے ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ منقطع

کشمیر کا بھاری برف باری سے ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ منقطع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist