­
چین کی بڑھتی دراندازی پر مودی کی خاموشی حیران کن:راہل - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

چین کی بڑھتی دراندازی پر مودی کی خاموشی حیران کن:راہل

Rubina by Rubina
جنوری 4, 2022
in بھارت
0 0
0
اجے مشراکیخلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج
36
SHARES
92
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ چین ہندوستانی سرحد میں مسلسل دراندازی کر رہا ہے اوروہ سرحد پر سرگرمیاں بڑھا رہا ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اس پر خاموش ہیں اور ان کی یہ خاموشی حیران کن ہے کانگریس لیڈر نے منگل کو کہا کہ چین ہندوستانی سرحد کے قریب مسلسل سرگرمیاں بڑھا رہا ہے اس نے پینگونگ لیک پر گزشتہ دومہینے کے دوران پل کی تعمیر کی اوریہ تعمیراتی کام لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے بالکل قریب کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین جس طرح ہمارے لیے وارننگ بن رہا ہے، اس کا جواب دیاجانا چاہیے، لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ملکی سلامتی سے جڑے اس معاملے پر وزیراعظم حیران کن طور پر خاموش ہیں۔
مسٹر گاندھی نے کہا، ‘وزیراعظم کی خاموشی غیر معمولی ہے۔ ہماری سرزمین، ہمارے لوگ، ہماری سرحدیں زیادہ تحفظ کی مستحق ہیں۔”

Previous Post

بی جے پی نے شمشان گھاٹ بنوائے، ہم اسکول اور اسپتال بنوائیں گے: کجریوال

Next Post

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

Next Post
دہلی میں ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -