ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شادی کی عمر کا فیصلہ کرنے والی نظرثانی کمیٹی میں صرف ایک خاتون

Rubina by Rubina
جنوری 3, 2022
in بھارت, سیاست
0 0
0
شادی کی عمر کا فیصلہ کرنے والی نظرثانی کمیٹی میں صرف ایک خاتون
98
SHARES
127
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: چائلڈ میرج (ترمیمی ایکٹ) کی جانچ کرنے والی کمیٹی کے 31 ارکان میں محض ایک خاتون رکن پارلیمنٹ ہیں۔ اس کمیٹی کو اس بل کی جانچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جس میں خواتین کی شادی کی قانونی عمر کو بڑھا کر 21سال کرنے کی تجویز ہے۔ ایسے میں سوال اب یہ اٹھ رہا ہے کہ کمیٹی میں واحد خاتون رکن پارلیمنٹ کیسے معاملے کو سنبھالیں گی۔ چائلڈ میرج ترمیمی ایکٹ کا سماج خاص کر خواتین پر بڑا اثر پڑے گا۔ اس بل کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران لوک سبھا میں پیش کیاگیاتھااور اسے تعلیم، خواتین، بچوں، نوجوان اور کھیل پر پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کو بھیج دیاگیا۔خواتین اطلفال ترقیات وزارت کی جانب سے لائے گئے اس بل میں شادی کی قانونی عمر 18سال سے بڑھا کر 21سال کرنے کی تجویز ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈرونے سہرس بدھے کی قیادت والی پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان کی فہرست راجیہ سبھا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ اس کے مطابق کمیٹی کے 31 ارکان میں ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ ششمتا دیو واحد خاتون ہیں۔ رابطہ کئے جانے پر ششمتا دیو نے کہاکہ اگر کمیٹی میں مزید خواتین ممبران پارلیمنٹ ہوتیں تو بہتر ہوتا۔ انہوں نے کہاکہ کاش کمیٹی میں مزید خواتین ارکان پارلیمنٹ ہوتیں، لیکن ہم یہ یقینی بنائیں گے کہ تمام اسٹیک ہولڈرس گروپوں کی بات سنی جائے۔ پارلیمنٹ میں خواتین سے متعلق ایشوز کو اٹھانے والی این سی پی کی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے بھی اسی طرح کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کمیٹی میں زیادہ خواتین ارکان پارلیمنٹ ہونی چاہئیں، جو خواتین سے متعلق مسائل پر غور کرتیں۔ انہوں نے کہاکہ تاہم چیئرمین کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی فرد کو کمیٹی میں مدعو کرے۔

 

Previous Post

اومیکرون: سپریم کورٹ میں دو ہفتوں تک ورچوول سماعت

Next Post

پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے: ستہ پال ملک

Next Post
پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے: ستہ پال ملک

پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے: ستہ پال ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist