پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جھارکھنڈمیں 25روپے سستا ملے گا پٹرولlراشن کارڈ ہولڈروں کو ہو گا فائدہ

Rubina by Rubina
دسمبر 30, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
جھارکھنڈمیں 25روپے سستا ملے گا پٹرولlراشن کارڈ ہولڈروں کو ہو گا فائدہ
89
SHARES
192
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے کہاکہ پٹرول اور ڈیژل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، اس سے غریب اور متوسط طبقہ کے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ اس لئے حکومت ریاستی سطح سے 2پہیہ گاڑیوں کے پٹرول پر فی لیٹر 25روپے کی راحت دے گی ۔ اس کا فائدہ 26 جنوری 2022 سے ملنا شروع ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ نے اپنی حکومت کے دوسری سالگرہ پر دار الحکومت رانچی کے مورہا بادی میدان میں منعقد اہم سرکاری تقریب کو خطاب کرتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔ مسٹر سورین کے بڑے اعلان کے بعد ریاست کے ویسے غریب لوگوں کو فائدہ ملے گا، جو راشن کارڈ ہولڈر ہیں ۔ ویسے راشن کارڈ ہولڈر جن کے پاس بائک یا اسکوٹی ہے ، لیکن پٹرول نہیں بھرا پارہے ہیں انہیں 25 روپے فی لیٹر کی چھوٹ ملے گی ۔ ایک غریب کنبہ کو ہر ماہ 10 لیٹر پٹرول لینے میں چھوٹ ملے گی ۔ اس طرح سے 250 روپے ماہانہ ہر غریب کنبہ کے بینک کھاتے میں رقم ٹرانسفر کی جائے گی ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ حکومت اسٹوڈنٹس کو اسٹوڈنٹس کریڈیٹ کارڈ بھی دستیاب کرائے گی ، تاکہ ہونہار طلبائکو پڑھائی کرنے میں پریشانی نہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی کمیونیٹی کے بچوں کو بینک انتظامیہ لون فراہم نہیں کر رہے ہیں ، اس سلسلے میں حکومت سنجیدہ ہے ، آنے والے دنوں میں اس مسئلے کا حل نکالاجائے گا۔ انہوں نے بتایاکہ محصولات بڑھانے کیلئے حکومت نے معدنیات ڈھونے والی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس وصولنے کا فیصلہ لیاہے ۔

Previous Post

کتابوں سے دور ی،کیا ہے مجبوری؟

Next Post

کورونا وائرس کا فروری میں خطرناک شکل اختیار کرنے کا اندیشہ

Next Post
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 7495 نئے متاثرین

کورونا وائرس کا فروری میں خطرناک شکل اختیار کرنے کا اندیشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist