پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راہل گاندھی پنجاب میں کانگریس کی مہم کا آغاز موگا ریلی سے کریں گے

Rubina by Rubina
دسمبر 29, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ نعرے پر جے شنکر کی وضاحت، راہل گاندھی کا طنز
50
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنڈی گڑھ: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھی 3 جنوری کو پنجاب کے موگا میں ایک ریلی کے ذریعے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کی مہم کا آغاز کریں گے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مسٹر گاندھی کا پروگرام اس دن کافی مصروف رہے گا اور پارٹی کے دو دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ پارٹی کے سینئر لیڈروں سے بھی میٹنگ کریں گے اور اسمبلی انتخابات کے معاملےپر تبادلہ خیال کریں گے۔
ذرائع کے مطابق موگا ریاست مالوا علاقے میں آتا ہے اور مالوا میں سب سے زیادہ اسمبلی سیٹیں ہیں۔ ریاست کی 117 رکنی ریاستی اسمبلی میں مالوا خطہ کی 69 نشستیں ہیں، جن میں سے کانگریس نے 2017 کے اسمبلی انتخابات میں 40 پر کامیابی حاصل کی تھی۔ مالوا نے کانگریس کے اقتدار کے راستے کو آسان کر دیا تھا، اس لیے اس بار پارٹی اپنی انتخابی مہم اسی ضلع سے شروع کر رہی ہے۔ موگا ضلع میں اسمبلی کی 15 سیٹوں میں سے کانگریس نے دس میں جیت حاصل کی تھی۔

 

Previous Post

ملک میں کورونا نے پھر پکڑی رفتار، نو ہزار سے زائد نئے کیسز

Next Post

مضبوط کانگریس ہندوستان کی ضرورت

Next Post
مضبوط کانگریس ہندوستان کی ضرورت

مضبوط کانگریس ہندوستان کی ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist