منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا

Rubina by Rubina
دسمبر 29, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا
87
SHARES
111
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: جموں و کشمیر اپنی پارٹی اور جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس نے حیدر پورہ انکاؤنٹر کے متعلق سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تیار کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔ بتادیں کہ حیدر پورہ میں 15 نومبر کو ہونے والے متنازعہ انکاؤنٹر کی تحقیقات کرنے والی ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تصادم آرائی کے دوران شاپنگ کمپلیکس کے مالک الطاف احمد کو غیر ملکی ملی ٹینٹ نے بطور ہیومن شیلڈ استعمال کیا اور وہ کراس فائرنگ میں مارا گیا جبکہ ڈاکٹر مدثر گل کو غیر ملکی جنگجو نے گولی مار کر ہلاک کیا اور عامر ماگرے ایک غیر ملکی ملی ٹینٹ کا قریبی ساتھی تھا۔
اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے اس رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ جموں و کشمیر میں پہلے ہی کسی کو ان انکوائریز پر یقین نہیں تھا۔ انہوں نے کہا: ’انکوائری ابھی جاری ہی تھی کہ ان کو کلین چٹ دیا گیا یہ کون سی انکوائری ہے جموں وکشمیر میں پہلے ہی کسی کو ان انکوائریز پر یقین نہیں تھا‘۔ ان کا کہنا تھا: ’ہم کہتے ہیں کہ وہ قتل تھا چاہئے انکوائری ہو یا نہ ہو، ان قاتلوں کو پیش کیا جانا چاہئے‘۔ موصوف نے یہ باتیں بدھ کو نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے نے کے دوران کیا۔ پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے ایس آئی ٹی کی اس رپورٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ انکوائری سابقہ سینکڑوں زیبائشی تحقیقات میں ایک اور اضافہ ہے۔ انہوں کہا کہ اس انکواؤنٹر کے بارے میں بھی تحقیقات کے نتائج حسب توقع ہی سامنے آگئے۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’یہاں اپنے آپ کو بچانے کی ذمہ داری خود پر ہے‘۔

Previous Post

اترپردیش حج کمیٹی سے3 ممبران ہٹائے گئے

Next Post

نئے سال میں کسانوں کو مودی کا تحفہ

Next Post
مودی آج وارانسی میں انٹیگریٹڈ اسپتال کا افتتاح

نئے سال میں کسانوں کو مودی کا تحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist