ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

لوگوں کو آمرانہ طریقے سے ڈرا کر تاریخ کو جھٹلانے کا کام کیا جا رہا ہے: سونیا

Rubina by Rubina
دسمبر 28, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
لوگوں کو آمرانہ طریقے سے ڈرا کر تاریخ کو جھٹلانے کا کام کیا جا رہا ہے: سونیا
90
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس صدر سونیا گاندھی نے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمرانہ طریقے پر چل کر تاریخ کو جھٹلا رہی ہے اور لوگوں کو ڈرا کر گنگا جمنی تہذیب کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
محترمہ گاندھی نے منگل کو یہاں کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کارکنوں سے کہا کہ آج ملک کی مضبوط بنیاد کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور تاریخ کو جھوٹا بنا کر ہماری وراثت گنگا جمنا ثقافت کو تباہ کرنے کی ناپاک کوشش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج ملک کا عام شہری غیر محفوظ اور خوف محسوس کررہا ہے کیونکہ جمہوریت اور آئین کو درکنار کرکے صرف آمریت چل رہی ہے۔ان حالات میں کانگریس خاموش نہیں رہے گی اور وراثت کو تباہ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دے گی۔
کانگریس صدر نے کہا کہ عام لوگ اور جمہوریت کی حفاظت کےلئے ملک مخالفت اور سماج مخالف سازشوں کے خلاف کانگریس جدوجہد کرے گی اور ہر قربانی دےگی۔
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی اس موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا،’’ہم کانگریس ہیں- وہ پارٹی جس نے ہمارے ملک میں جمہوریت قائم کی اور ہمیں اس وراثت پر فخر ہے۔کانگریس کے یوم تاسیس کی مبارکباد۔‘‘

 

Previous Post

دہلی کے باشندے بغیر ماسک پہنے گھروں سے باہر نہ نکلیں: کیجریوال

Next Post

ملک میں آمریت رائج ہو گئی ہے ، جمہوریت کو واپس لانا ہمارا مقصد ہے

Next Post
ملک میں آمریت رائج ہو گئی ہے ، جمہوریت کو واپس لانا ہمارا مقصد ہے

ملک میں آمریت رائج ہو گئی ہے ، جمہوریت کو واپس لانا ہمارا مقصد ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist