بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہڑتالی ڈاکٹرس آر پار کے موڈ میں، مطالبات پورا نہ ہونے پر دیں گے استعفیٰ

Rubina by Rubina
دسمبر 27, 2021
in بھارت
0 0
0
ہڑتالی ڈاکٹرس آر پار کے موڈ میں، مطالبات پورا نہ ہونے پر دیں گے استعفیٰ
98
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : فیڈریشن آف ریزیڈینٹ ڈاکٹرس ایسوسی ایشن (فورڈا) نے نیٹ پی جی 2021 کی کونسلنگ میں تاخیر پر اپنی تحریک تیز کرتے ہوئے اتوار کو کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات جلد سے جلد پورے نہیں ہوئے تو ہمارے کارکنان کو سروس سے اجتماعی استعفیٰ دینے کے لیے مجبور ہونا پڑے گا۔ وہیں ڈاکٹروں کی ہڑتال سے شہر کے مختلف اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال متاثر رہی۔ فورڈا نے اتوار کو مستقبل کی تحریک پر بات چیت کے لیے مختلف ریاستوں کے ریزیڈینٹ ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ انہوں نے بتایا کہ چونکہ متعلقہ معاملے میں افسران کے ذریعہ اب تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا ہے ا س لیے تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ دہلی کے سرکاری اسپتالوں کے 3سے 5ہزار ریزیڈینٹ ڈاکٹرس ہڑتال پر ہیں۔ صفدر جنگ اسپتال میں تقریباً 1800 ریزیڈینٹ ڈاکٹرس ہیں اور ان میں سے بیشتر ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں، آر ایم ایل اسپتال میں بھی تقریباً 1000 ڈاکٹرس ہڑتال کا حصہ ہیں۔

Previous Post

ڈی یو داخلہ 2022 2023 : دہلی یونیورسٹی میں انٹرنس ٹسٹ سے ہونگے داخلے

Next Post

صحافی روشن علی فرشتہ صفت انسان تھے

Next Post
صحافی روشن علی فرشتہ صفت انسان تھے

صحافی روشن علی فرشتہ صفت انسان تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist