جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

صحافی روشن علی فرشتہ صفت انسان تھے

Rubina by Rubina
دسمبر 27, 2021
in بھارت
0 0
0
صحافی روشن علی فرشتہ صفت انسان تھے
90
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سنیئر صحافی روشن علی کے ایصال ثواب کے لئے پرانی دہلی میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈاکٹر سید احمد خان نے کی ۔ قرآن خوانی کا اہتمام علامہ رفیق ٹرسٹ کے صدر مقصود احمد کے سینٹر سوئی والان میں صحافی محمد اویس کی قیادت میں کیا گیا، جس میں دہلی کی معروف شخصیات سمیت دہلی کے صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صحافی عامر سلیم خان نے مرحوم کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ روشن علی با اثر اور قوم کے تئیں بے لوث خادم تھے۔وہ ملی مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرنے اور پیش پیش رہنے کے لئے تمام رفقاء اور ماتحتوں کو اپنے اڑیل رویوں سے قائل کرتے تھے۔ صحافی محمد اویس نے کہا کہ روشن علی صاحب کی زندگی بھی نام کی طرح روشن تھی۔اپنے ساتھیوں کو اپنے علم کے ذریعے ہمیشہ روشن کرتے رہے۔ وہ اپنی زندگی میں ساتھ کام کرنے والوں سے یہی کہتے رہے کہ جو بھی کرو ایمانداری سے کرو۔یہی ان کو سچی خراج عقیدت ہوگی کہ ان کے اصولوں پر کام کیا جائے۔صحافی منہاج احمد قاسمی نے کہا کہ مرحوم روشن علی سے جب ہماری پہلی ملاقات ہوئی تو ایسا محسوس ہوا کہ وہ ہم سے بے زار ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ ہمیں بہت کچھ سمجھانا چاہ رہے تھے۔ اپنے دوستوں کے تئیں فرشتہ صفت انسان تھے۔وہ مردم شناس سمیت مردم ساز بھی تھے۔ یہ تقریب کمیونٹی سینٹر سوئی والان غفار نہاری والے کے عقب میں منعقد ہوئی۔ جس میں مقصود احمد ، حاجی ارشاد قریشی ، ارمان ، سرفراز علی ،محمد شہزاد ،سید وسیع امام ،محمد اقبال، وسیم صدیقی ، پروفیسر افسر علی ، حکیم عطاء الرحمن اجملی ، اقبال احمد، فراز احمد، گلزار احمد وغیرہ نے مرحوم روشن علی کے حیات و خدما ت پر اپنے خیالات پیش کیے۔

 

Previous Post

ہڑتالی ڈاکٹرس آر پار کے موڈ میں، مطالبات پورا نہ ہونے پر دیں گے استعفیٰ

Next Post

لکھنؤ میں دوڑ کی اجازت نہ ملنےپربھی خواتین کا جم غفیر پہنچا

Next Post
لکھنؤ میں دوڑ کی اجازت نہ ملنےپربھی خواتین کا جم غفیر پہنچا

لکھنؤ میں دوڑ کی اجازت نہ ملنےپربھی خواتین کا جم غفیر پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist