پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بھوک سے گایوں کی موت کا سلسلہ جاری :سوربھ بھاردواج

Rubina by Rubina
دسمبر 27, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
بھوک سے گایوں کی موت کا سلسلہ جاری :سوربھ بھاردواج
98
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ دہلی میں گائے بھوک سے مر رہی ہیں کیونکہ ایم سی ڈی نے گزشتہ تین سالوں سے چارے کے لیے کروڑوں روپے کا اپنا حصہ نہیں دیا ہے۔ پارٹی کا کہناہے کہ گئوشالائوں میں چارے کے لیے 40 روپے فی گائے جمع کیے جاتے ہیں، جس میں دہلی سرکار 20 روپے اور ایم سی ڈی 20 روپے دیتی ہے۔ دہلی سرکارسے پیسہ ملنے کے باوجود ایم سی ڈی گئو ماتا کے تحفظ میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں اتوار کو منعقد پریس کانفرنس میں سوربھ بھاردواج نے بتایا کہ شمال دہلی میونسپل کارپوریشن کے پاس چارے کے تقریباً 32 کروڑ ہیں، جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن نے فروری 2021 سے رقم نہیں دی جبکہ مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن نے نے پچھلے 3 سالوں سے رقم نہیں دی ہے۔ دودھ دینے والی گایوں کو نیلام کرکے ایم سی ڈی کے ذریعہ ریاست سے باہر بھیجا جاتا ہے اور پھر کچھ دنوں کے بعد انہیں دہلی واپس لایا جاتا ہے۔ بھاردواج نے دو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی ڈی گایوں کا علاج نہیں کرتا اور جب وہ مرتی ہیں تو انہیں خاموشی سے غیر قانونی گئوشالائوں میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ یہ انتہائی شرم اور افسوس کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ہم نے بتایا تھا کہ ایم سی ڈی ایکٹ کے مطابق دہلی میں گائے یا جانور رکھنا غیر قانونی ہے۔ ساتھ ہی سڑکوں پر گائے دکھنابھی غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم سی ڈی کی ذمہ داری ہے کہ اگر گائے اور بھینسیں گلیوںاور پارکوں میں نظر آئیں تو انہیں اٹھا کر گوشالا میں رکھا جائے۔ ہم نے بتایا تھا کہ کس طرح ایک منظم مافیا کا ایک گینگ کام کر رہا ہے،جو ان گایوں کو دودھ تو نکالتے ہیں لیکن انہیں کھلانے کے نام پر گلیوں میں کچرا کھانے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں۔

Previous Post

لکھنؤ میں دوڑ کی اجازت نہ ملنےپربھی خواتین کا جم غفیر پہنچا

Next Post

انبالہ دہلی ہائی وے پر تین ٹورسٹ بسوں میں ٹکر,پانچ ہلاک، دس زخمی

Next Post
انبالہ دہلی ہائی وے پر تین ٹورسٹ بسوں میں ٹکر,پانچ ہلاک، دس زخمی

انبالہ دہلی ہائی وے پر تین ٹورسٹ بسوں میں ٹکر,پانچ ہلاک، دس زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist