منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

انبالہ دہلی ہائی وے پر تین ٹورسٹ بسوں میں ٹکر,پانچ ہلاک، دس زخمی

Rubina by Rubina
دسمبر 27, 2021
in بھارت
0 0
0
انبالہ دہلی ہائی وے پر تین ٹورسٹ بسوں میں ٹکر,پانچ ہلاک، دس زخمی
98
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انبالہ: ہریانہ میں انبالہ دہلی ہائی وے پر ہیلنگ ٹچ اسپتال کے قریب پیر کی صبح تین ٹورسٹ بسوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق کٹرہ سے دہلی جانے والی تین ٹورسٹ ڈیلکس بسیں آج علی الصبح آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس کے ساتھ مل کر کافی کوششوں کے بعد لوگوں نے بس میں پھنسے ہوئے مسافروں کو باہر نکالا۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کے وقت تمام مسافر بس میں سو رہے تھے۔ سامنے بس کے اچانک رکنے کی وجہ سے پیچھے سے آنے والی دونوں بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اگرچہ تینوں بسیں ہائی وے کے کنارے چل رہی تھیں لیکن بڑے حادثے کے بعد بھی ہائی وے پر ٹریفک جاری رہی۔

Previous Post

بھوک سے گایوں کی موت کا سلسلہ جاری :سوربھ بھاردواج

Next Post

200کروڑ سے زیادہ کی نقدی رکھنے والا کاروباری پیوش گرفتار

Next Post
200کروڑ سے زیادہ کی نقدی رکھنے والا کاروباری پیوش گرفتار

200کروڑ سے زیادہ کی نقدی رکھنے والا کاروباری پیوش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist