پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

ماسکو سے نمٹنے کیلئے امریکہ کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور

Rubina by Rubina
دسمبر 26, 2021
in دنیا, صحت
0 0
0
ماسکو سے نمٹنے کیلئے امریکہ کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور
98
SHARES
120
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: مغربی ممالک کے حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس ناٹو کی طرح نہیں ہے۔
’نیویارک ٹائمز‘ نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ پنٹاگن یوکرین کو روسی چڑھائی پر فوری ردِعمل دینے کے حوالے سے جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور کررہا ہے۔ تاہم یہ معلومات یوکرین کو حملہ میں پہل کرنے کا اہل بھی بنا سکتی ہے۔
معاملہ سے واقف ایک افسر کا کہنا تھا کہ امریکہ یوکرین کو مبینہ روسی حملہ کی تیاری سے بھی پہلے ڈیٹا فراہم کرتا آرہا ہے۔ دوسری جانب وزارت دفاع کی سابق ڈپٹی اسسٹنٹ سکریٹری ایولین فرکاس نے کہا کہ ہم انہیں ڈیٹا فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ روس کو نشانہ بنا سکیں۔
ذرائع نے بتایا کہ امریکہ نے یوکرین کو افغانستان سے ہیلی کاپٹرز اور دیگر ساز و سامان معہ جنگی سائبر ٹیکنالوجی کے ماہرین مہیا کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔
خیال رہے گزشتہ کئی مہینوں سے یوکرین اور روس کے درمیان شدید کشیدگی ہے اور دن بہ دن یہ بڑھتی ہی جارہی ہے۔

Previous Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں ،52ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

Next Post

حکومت نے بوسٹر خوراک کیلئے میری تجویز کو مانا : راہل

Next Post
’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ نعرے پر جے شنکر کی وضاحت، راہل گاندھی کا طنز

حکومت نے بوسٹر خوراک کیلئے میری تجویز کو مانا : راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist