پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پیغمبر اسلامؐ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں

Rubina by Rubina
دسمبر 26, 2021
in بھارت, تعلیم
0 0
0
پیغمبر اسلامؐ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں

Image processed by CodeCarvings Piczard ### FREE Community Edition ### on 2018-10-26 09:44:05Z | http://piczard.com | http://codecarvings.com-ÿI‹ºj

109
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عقائد کی توہین سے انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے: پوتن
نئی دہلی :ایک طرف یوروپی ممالک سے اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مذموم بیانات کی خبریں آتی رہتی ہیں وہیں روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر دنیا بھر کے مسلمان ان کی تعریف کر رہے ہیں۔ روسی خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ کے مطابق، صدر ولادیمیر پوتن نے 23 دسمبر کو اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’پیغمبر اسلامؐ کی توہین آزادی اظہار رائے میں نہیں آتی۔‘پوتن نے کہا کہ ’پیغمبر اسلامؐ کی توہین کرنا مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور اسلام کی پیروی کرنے والوں کے جذبات کو مجروح کرنا ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’پیغمبر اسلامؐ کی توہین کیا ہے؟ کیا یہ تخلیقی آزادی ہے؟ میں مانتا ہوں کہ یہ اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔ میرا ماننا ہے کہ یہ کسی شخص کے عقیدے کی توہین کرنے کی کوششیں ہیں۔‘ان کے مطابق، ’اگر آپ لوگوں کے عقائد کی توہین کرتے ہیں، تو اس سے انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، جیسا کہ ہم نے پیرس میں دیکھا ہے۔ جب اخبار کے تمام ممبران کو قتل کر دیا گیا تھا۔ آزادی ایک ایسی چیز ہے جو خود سے آتی ہے اور یہ آپ کے آس پاس کے لوگوں کا احترام کرنے سے آتی ہے۔‘پوتن نے نازی جرمن فوج کی تصاویر پوسٹ کرنے کی بھی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ جرمن فوج یا ہٹلر کی تصاویر ویب سائٹ پر لگانا آزادی اظہار میںنہیں آتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ’آزادی اظہار، فنکاروں کی آزادی اور عام آزادی کا تحفظ کیا جاناچاہیے، کیونکہ آزادی کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ آزادی کے بغیر ایک اداس اور بے رنگ مستقبل ہے۔‘ روسی صدر پوتن نے آزادی اظہار کی تعریف کی لیکن کہا کہ اس کی حدود ہیں اور اسے دوسروں کی آزادی کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ روس ایک کثیر النسل اور کثیر المذہبی ملک ہے جو ایک دوسرے کی روایات کا احترام کرتا ہے، دیگر کئی ممالک میں یہ احترام کم ہے۔

Previous Post

پنجاب میں کسانوں کا سیاسی محاذ،الیکشن لڑیں گے

Next Post

کوہلی اینڈ کمپنی پر ہوگا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کا دباؤ

Next Post
کوہلی اینڈ کمپنی پر ہوگا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کا دباؤ

کوہلی اینڈ کمپنی پر ہوگا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کا دباؤ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist