پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

واجپئی کوسالگرہ پر خراج عقیدت

Rubina by Rubina
دسمبر 26, 2021
in بھارت
0 0
0
واجپئی کوسالگرہ پر خراج عقیدت
198
SHARES
146
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند،نائب صدر وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، بی جے پی صدر جے پی نڈا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی وزرا اور لیڈران نے ہفتے کے روز سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سالگرہ پر ان کی سمادھی ’سدایو اٹل‘ پرگلہائے عقیدت نذرکرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک میں سڑک اور مواصلات کے ذریعے مواصلاتی انقلاب کے لئے تحریک کا سرچشمہ تھے ۔وزیر اعظم مودی نے آنجہانی واجپئی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ محترم اٹل جی کو ان کی سالگرہ پر سلام۔ ان کی ملک کے لئے خدمات ہم سب کے لیے مشعل راہ ہیں۔ اوم برلا نے ٹوئٹ پر لکھا واجپئی پورے ہندوستان کو اپنے ساتھ لے کر چلتے تھے ۔ ان کی فکر اور زندگی کی جدوجہد کی کہانی آنے والی نسلوں کے لیے تحریک ہے ۔نڈا نے کہاکہ مادر وطن کی خدمت میں اپنی زندگی وقف کرنے والے ہم سب کے رہنما آنجہانی واجپئی کی سالگرہ پر،ان کی سمادھی’سدیو اٹل‘جا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ راج ناتھ سنگھ نے کہا میں اٹل جی کو ان کی سالگرہ پر سلام پیش کرتا ہوں ۔ وہ ایک عظیم قوم پرست تھے جنہوں نے ایک نامورمقرر، ایک شاعر، ایک قابل منتظم اور ایک قابل ذکر اصلاح پسند کے طور پر اپنی پہچان بنائی ۔ امت شاہ نے بھی آنجہانی واجپئی کو ان کی سالگرہ پر یاد کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ مادر وطن کی خدمت کو زندگی کا مقصد بنا کر اٹل جی نے اپنے غیر متزلزل اصولوں اور حیرت انگیز لگن کے ساتھ انتودیہ اور گڈ گورننس کا تصور پیش کر کے ہندوستانی سیاست کو ایک نئی سمت دی ۔ ایسے منفرد محب وطن اٹل بہاری واجپئی کو ان کی سالگرہ پر سلام ۔

Previous Post

حوثیوں کی گولہ باری میں سعودی عرب کے2 افرادہلاک

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں ،52ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں ،52ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں ،52ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist