پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

حوثیوں کی گولہ باری میں سعودی عرب کے2 افرادہلاک

Rubina by Rubina
دسمبر 26, 2021
in دنیا
0 0
0
حوثیوں کی گولہ باری میں سعودی عرب کے2 افرادہلاک
81
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی : یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے جمعہ کو بتایا کہ جازان پر حوثی ملیشیا کی جانب سے فائر کیے گئے ایک گولے کے گرنے کے نتیجے میں ایک سعودی شہری اور ایک یمنی باشندے کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل کرنل محمد الحمادی نے بتایا کہ گولہ باری سے 7 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حوثیوں کی گولہ باری سے دو دکانوں اور 12 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ترجمان نے کہا کہ عرب اتحاد نے بین الاقوامی اور انسانی قانون کے دائرہ کار میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کی تیاری شروع کی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ مملکت کی سرزمین پر شہریوں اور رہائشیوں دونوں کے تحفظ کے لیے سختی سے نمٹیں گے۔عرب اتحاد نے کل جمعہ کو کہا تھا کہ جازان کے علاقے میں ایک سرحدی گاؤں پر گولہ گرنے سے شہری املاک کو نقصان پہنچا جب کہ نجران کے علاقے میں ایک ورکشاپ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
دوسری طرف عرب اتحاد نے کہاہے کہ مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 24 گھنٹوں کے اندر 42 ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئی ہیںجن میں ملیشیا کی 20 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں اور حوثیوں کے 243 دہشت گرد عناصر کی ہلاکتیں ہوئیں۔دارالحکومت صنعاء میں اسلحہ کی منتقلی کی نگرانی کے بعد ہتھیاروں کو تباہ کر دیا گیا۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ آپریشن کا نفاذ خطرے اور فوجی ضرورت کے اصول کے جواب میں کیا گیا۔

 

Previous Post

کوہلی اینڈ کمپنی پر ہوگا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کا دباؤ

Next Post

واجپئی کوسالگرہ پر خراج عقیدت

Next Post
واجپئی کوسالگرہ پر خراج عقیدت

واجپئی کوسالگرہ پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist