جمعہ, مئی 9, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گنگا میں لاش بہانے کی بات صحیح ثابت ہوئی، حکومت معاوضہ دے: کانگریس

Rubina by Rubina
دسمبر 24, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
راہل گاندھی نے پیش کی شہید کسانوں کی فہرست
78
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر کے دوران متاثرین کی لاشیں گنگا میں بہانے کی بات اب نمامی گنگے پروجیکٹ کے سربراہ بھی تسلیم کرچکے ہیں اس لئے حکومت کو متاثرہ کنبوں کی مالی دد دیکر انہیں انصاف دینا چاہئے مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ گنگا کی لہروں میں کووڈ سے مرنے والوں کے درد کی حقیقت بہہ رہی ہے جسے چھپانا ممکن نہیں ہے متاثرہ کنبوں کو ہرجانہ دینا انصاف کی پہلا قدم ہوگا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی جس میں کہا گیا ہے کہ نمامی گنگے پروجیکٹ کے سربراہ نے بھی یہ تسلیم کرلیا ہے کہ دوسری لہر کے دوران گنگا میں متاثرین کی لاشیں بہائی گئی تھیں۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے بھی یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ حکومت خواہ اعدادو شمار چھپاتی رہی ہو لیکن اب نمامی گنگے پروجیکٹ کے سربراہ نے بھی تسلیم کرلیا ہے کہ گنگا میں لاشیں بہائی گئی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کوکورونا وائرس انفیکشن سے لوگوں کو بچانے کے لئے ماہرین کی بات پر توجہ دینی چاہئے۔

Previous Post

وزیراعظم گرودوارہ لکھپت صاحب میں گروپرو تقریب سے خطاب کریں گے

Next Post

اترپریش میں 25 دسمبر سے رات کاکرفیو

Next Post
اترپردیش: عید الاضحٰی اور دیگرتہواروں پرمحتاط رہنے کی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکام کو ہدایات

اترپریش میں 25 دسمبر سے رات کاکرفیو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist