پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چودھری چرن سنگھ کو نائیڈونے خراج عقیدت پیش کیا

Rubina by Rubina
دسمبر 23, 2021
in Uncategorized, بھارت, سیاست
0 0
0
چودھری چرن سنگھ کو نائیڈونے خراج عقیدت پیش کیا
78
SHARES
127
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جمعرات کو قومی کسان دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں جناب نائیڈو نے کہا کہ چودھری چرن سنگھ کسانوں کے ایک وقف لیڈر تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ان کسانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک کو اناج کے شعبے میں خود کفیل بنایاہے۔
مسٹرنائیڈو نے کہا، ’’ملک کے سابق وزیراعظم اورزندگی بھر زراعت اور زرعی مفادات کے لیے وقف سیاست دان چودھری چرن سنگھ جی کی جینتی پر ان کوخراج عیقدت پیش کرتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ چودھری چرن سنگھ جی کے یوم پیدائش کو ملک بھر میں کسان دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان کے دن کے موقع پر ملک کے ان کامیاب کسان بھائیوں کی محنت اور لگن کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے وبا کے دور میں بھی ملک کی غذائی تحفظ کو یقینی بنایا۔
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ زراعت سب سے مشکل، محنت طلب اور غیر یقینی پیشہ ہے۔ ملک اور معاشرے کے لیے ضروری ہے کہ زراعت کو قابل عمل بنایا جائے، کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کیا جائے، پرانے طریقوں سے ہٹ کر زراعت اور دیہی معیشت میں جدت اور سرمایہ کاری کی جائے، یہ شعبہ باصلاحیت نوجوانوں کو انٹرپرینیورشپ کے نئے مواقع فراہم کرے۔

 

 

Previous Post

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 7495 نئے متاثرین

Next Post

محمد رفیع : آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ

Next Post
محمد رفیع : آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ

محمد رفیع : آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist