پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مودی آج وارانسی میں انٹیگریٹڈ اسپتال کا افتتاح

Rubina by Rubina
دسمبر 23, 2021
in Uncategorized, بھارت, سیاست
0 0
0
مودی آج وارانسی میں انٹیگریٹڈ اسپتال کا افتتاح
98
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی:وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش میں اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں نئے تعمیر شدہ انٹیگریٹڈ آیوش اسپتال کا آج افتتاح اور امول ڈیری پلانٹ سے جڑے ‘بناس کاشی سنکل پروجیکٹ’ کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ہی کل 2095.67 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے کا تحفہ دیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ اگلے سال اتر پردیش میں ممکنہ اسمبلی انتخابات کے اعلان سے قبل وزیر اعظم مودی کاگزشتہ دس دنوں میں وارانسی کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ اس سے پہلےوہ 13 دسمبر کو کاشی وشوناتھ دھام کمپلیکس کے افتتاح کے لیے آئے تھے۔
وزیر اعظم مودی کی جانب سے وارانسی میں عوام کے لیے وقف کی جانے والی اسکیموں میں نوتعمیرشدہ انٹیگریٹڈ آیوش اسپتال سمیت 870.16 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر 22 پروجیکٹس کے علاوہ سنگ بنیادکے 1225.51 کروڑ روپے کے پانچ پروجیکٹ شامل ہیں۔
وزیر اعظم کے پروگرام کے مطابق وہ جمعرات کو دوپہر ایک بجے وارانسی میں ان پروجیکٹوں کاتحفہ پیش کریں گے۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود رہیں گے۔
کل رات ایک ٹویٹ میں، مودی نے کہا، ’’میرے پارلیمانی حلقہ کے ساتھ پورے اتر پردیش کے لئے کل کا دن ترقیاتی کاموں کے لئے وقف ہوگا۔ تقریباً ایک بجے وارانسی میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی سعادت نصیب ہوگی۔ اس سے ریاست کی معیشت کے ساتھ ساتھ کسان بھائیوں اور بہنوں کو بھی فائدہ ہوگا۔
یوگی نے بھی کل رات سوشل میڈیا پر کہا، "محترم وزیر اعظم مودی جی کل وارانسی میں ‘بناس ڈیری سنکول’ کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ہی کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح / سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کاشی کی ترقی کے سفر کو نئی جہت دیتے اس انعقاد میں میں بھی شامل رہوں گا۔
وزیراعظم نریندرمودی آج وارانسی واقع امول کیمپس میں پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پنڈرہ تحصیل میں دیگر ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ کارکھیانو میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ اس دوران وہ اتر پردیش کے 20 لاکھ خاندانوں کو جائیداد کاآن لائن مالکانہ حق جاری کریں گے۔ ان میں وارانسی کے تقریباً 35 ہزار خاندان شامل ہیں۔

 

Previous Post

محمد رفیع : آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ

Next Post

ایودھیا میں مندر کے نام پر ملک کے آستھا کو دھوکہ دیا گیا: پرینکا

Next Post
ایودھیا میں مندر کے نام پر ملک کے آستھا کو دھوکہ دیا گیا: پرینکا

ایودھیا میں مندر کے نام پر ملک کے آستھا کو دھوکہ دیا گیا: پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist