­
ایودھیا میں مندر کے نام پر ملک کے آستھا کو دھوکہ دیا گیا: پرینکا - مسلم ٹوڈے
پیر, جون 2, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایودھیا میں مندر کے نام پر ملک کے آستھا کو دھوکہ دیا گیا: پرینکا

Rubina by Rubina
دسمبر 23, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
ایودھیا میں مندر کے نام پر ملک کے آستھا کو دھوکہ دیا گیا: پرینکا
87
SHARES
124
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے ایودھیا میں رام مندر کے نام پر زمین کی خریداری کے سلسلے میں لوگوں کے آستھا کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ دلتوں کی زمین کم قیمت پرخریدی گئی اور اسے زمین ٹرسٹ کو مہنگے داموں فروخت کی گئی ہے، اس لیے اس پورے معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات ہونی چاہیے۔ محترمہ وڈرا نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک خصوصی پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھگوان رام مریادہ اور اخلاق کی علامت تھے۔ بھگوان رام نے بہت بڑی قربانی دی کیونکہ انہوں نے سچائی کے راستے پر چلنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب ان کے نام پر بھی بدعنوانی ہو رہی ہے۔ پورے ملک کے آستھا کو چوٹ پہنچائی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک کے لوگوں کا بھگوان رام پر پختہ اعتماد ہے، اس لیے ملک کے تقریباً ہر گھر نے رام مندر ٹرسٹ کو کچھ نہ کچھ عطیہ کیا ہے۔ گھر گھر جاکر مہم چلائی گئی۔ غریب خاندانوں اور خواتین نے اپنے آستھا کی وجہ سے اپنی بچت سے چندہ دیا ہے۔ یہ عقیدت کا معاملہ ہے اور اس کے ساتھ کھلواڑ کیاجا رہا ہے۔ یہاں تک کہ دلتوں کی زمین جو خریدی نہیں جا سکتی تھی، خرید کر ہتھیا لی گئی ہے۔ محترمہ وڈرا نے کہا کہ زمین کے کچھ حصے کم قیمت کے تھے لیکن وہ زمین بہت زیادہ قیمت پر ٹرسٹ کو بیچ دی گئی۔ اس سے واضح ہے کہ مندر کی تعمیر کے لیے عطیہ کے ذریعے حاصل کی گئی زمین میں بڑا گھپلہ ہوا ہے۔ ٹرسٹ کو زمین بیچ کر بھاری رقم کمائی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ رام مندر کے لیے عطیہ کی گئی رقم کے ساتھ گھپلہ ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ رام مندر ٹرسٹ کے لیے زمین کی خریداری میں بہت بڑا گھپلہ ہوا ہے اور اس کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ ہونی چاہیے۔

 

Previous Post

مودی آج وارانسی میں انٹیگریٹڈ اسپتال کا افتتاح

Next Post

وزیراعظم گرودوارہ لکھپت صاحب میں گروپرو تقریب سے خطاب کریں گے

Next Post
مودی آج وارانسی میں انٹیگریٹڈ اسپتال کا افتتاح

وزیراعظم گرودوارہ لکھپت صاحب میں گروپرو تقریب سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -