منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی

Rubina by Rubina
دسمبر 17, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی
87
SHARES
107
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی تنازعہ کی تحقیقات کے لئے مغربی بنگال حکومت کی طرف سے تحقیقاتی کمیشن کے قیام پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو اس کے کام پر روک لگا دی۔ جسٹس این۔ وی رمنا اور جسٹس سوریہ کانت اور ہیما کوہلی کی بنچ نے ریاستی حکومت کے ذریعہ جسٹس مدن بی۔ لوکور کی صدارت میں تشکیل دیے گئے انکوائری کمیشن کے کام پر فوری طور پر روک لگادی۔ اس کے ساتھ ہی بنچ نے لوکور کمیشن کو نوٹس جاری کیا اور اس سے جواب طلب کیا۔ عرضی گزار رضاکار تنظیم ‘گلوبل ولیج فاؤنڈیشن چیریٹیبل ٹرسٹ’ کی مفاد عامہ کی عرضی کا نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا۔ ایک این جی او نے سپریم کورٹ سے ریاستی حکومت کی طرف سے قائم کردہ کمیشن کے کام کاج پر فوری روک لگانے کی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے معاملے کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن تشکیل دیا ہے۔ ایسے میں ریاستی حکومت کی جانب سے اسی معاملے کی تحقیقات کے لیے الگ کمیشن تشکیل دینا ناانصافی ہے۔
سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کی نمائندگی کررہے ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی سے دریافت کیا کہ ریاستی حکومت نے زبانی وعدہ کیا تھا کہ وہ ایک الگ کمیشن بنائے گی۔ اس کے باوجود حکومت کی طرف سے کمیشن بنایا گیا اور کہا جا رہا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں۔ اس پر سنگھوی نے کہا کہ حکومت اس کمیشن کے کام میں مداخلت نہیں کر رہی ہے۔
بنچ نے مغربی بنگال کے استدلال کو مسترد کرتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا اور اس سے کہا کہ وہ کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کے ساتھ اس کے کام کاج پر روک لگا کر جواب دے۔ سپریم کورٹ نے پیگاسس کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد انکوائری کمیشن قائم کیا تھا۔ درخواست گزار این جی او نے جمعرات کو خصوصی ذکر کے تحت مغربی بنگال کی طرف سے تشکیل کردہ انکوائری کمیشن کے معاملے میں فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔ پیگاسس تنازعہ اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے ذریعے حزب اختلاف کے ممتاز رہنماؤں، صحافیوں، وکلاء، بیوروکریٹس، کئی وزراء اور اقتدار سے قریب رہنے والوں کی موبائل بات چیت کو غیر قانونی طور پر سننے کے الزامات سے منسلک ہے۔

Previous Post

پی ایم مودی کا آج آل انڈیا میئرز کانفرنس سے خطاب

Next Post

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

Next Post
ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist