پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پی ایم مودی کا آج آل انڈیا میئرز کانفرنس سے خطاب

Rubina by Rubina
دسمبر 17, 2021
in بھارت
0 0
0
پی ایم مودی کا آج آل انڈیا میئرز کانفرنس سے خطاب
99
SHARES
121
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi آج وارانسی میں منعقدہ اکھل بھارتیہ مہاپور کانفرنس All India Mayors Conference Today کا افتتاح کریں گے اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے یہ اطلاع دی۔کانفرنس کا تھیم نیو اربن انڈیا New Urban India ہے اور اس کانفرنس All India Mayors Conference میں مختلف ریاستوں کے مہاپور شرکت کریں گے۔ پی ایم او نے بتایا کہ شہری علاقوں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنانا وزیر اعظم کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے، اس کے پیش نظر سہولیات کی کمی جیسے مسائل کو دور کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کئی اسکیمیز شروع کیے گئے ۔ایک بیان میں پی ایم او نے کہا کہ اس کڑی میں اتر پردیش پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور اس کا نتیجہ وہاں کے شہری علاقے میں بڑے پیمانے پر دیکھا جارہا ہے۔ پی ایم او کے مطابق مرکزی حکومت اور اتر پردیش حکومت کی کامیابیوں اور ترقیاتیاتی کاموں منظرعام پر لانے کے لیے ایک نمائش بھی لگائی گئی ہے۔ جس کا افتتاح 17 دسمبر ہوگا اور پھر 18 اور 19 دسمبر کو اسے عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

 

Previous Post

ملک بھر میں بینکوں کی ۲؍ روزہ ہڑتال، خدمات متاثر،ملازمین سڑکوں پر اُترے

Next Post

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی

Next Post
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist