منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

Rubina by Rubina
دسمبر 17, 2021
in بھارت, سیاست
0 0
0
ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال
98
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: سری نگر میونسپل کارپوریشن کی طرف سے گذشتہ شام دیر گئے چلائی جانے والی انہدامی کارروائی کے خلاف سری نگر کے ہری سنگھ ہائی سٹریٹ علاقے میں جمعے کے روز تمام دکان مقفل رہے۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے یہ انہدامی کارروائی انہیں اطلاع دئے بغیر ہی رات کے اندھیرے میں انجام دی گئی جس سے ان کو نقصان پہنچا ہے۔ ہری سنگھ ہائی سٹریٹ ٹریڈرس ایسو سی ایشن کے چیئرمین نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میونسپلٹی والوں نے کسی کو بتائے بغیر ہی رات کو آکر ہمارے دکانوں کے تھڑے توڑ دئے۔
انہوں نے کہا: ’حکام کو پہلے ہمیں بتا دینا چاہئے تھا اور ہمیں ایک دو دن کا وقت بھی دینا چاہئے تھا تاکہ ہمارا نقصان نہیں ہوتا‘۔ ان کا کہنا تھا: ’ہم معزز شہری ہیں کاروبار کرتے ہیں کوئی غیر قانونی کام نہیں کرتے ہیں اور ہم تمام طرح کے ٹیکس ادا کرتے ہیں ہمارے ساتھ زیاتی ہوئی ہے‘۔ موصوف چیئرمین نے کہا کہ ہمارا ایک وفد اس ضمن میں صوبائی کمشنر سے ملنے گئے بھی گیا ہے۔ کشمیر ٹریڈرس اینڈ منی فیکچررس فیڈریشن کے صدر محمد یاسین خان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جس ادارے نے بھی یہ انہدامی کارروائی انجام دی ہے انہیں پہلے ہمیں مطلع کرنا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ٹیکس دہندگان ہیں لہذا ہمارے ساتھ اس مسئلے کے متعلق پہلے بات کی جانی چاہئے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ان کے پاس یہ بات جاننے کے لئے جائیں گے کہ آخر رات کے اندھیرے میں وہ ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوگئے۔ ایک دکان دار نے کہا کہ اگر یہ غیر قانونی تھا تو اس کو بنانے ہی کیوں دیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ متعقلہ حکام کو پہلے اس سلسلے میں نوٹس جاری کرنی چائے تھی اگر ہم خود نہیں اٹھاتے تو پھر خود آکر ایسا کرنا تھا۔

 

Previous Post

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگائی

Next Post

گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں

Next Post
گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں

گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist